ٹرمپ کا غیرجانبدار رہنے کا فیصلہ بھارت کے لیے بڑا سفارتی دھچکا تھا
- تحریر زاہد حسین
- 05/14/2025 12:24 PM
چار روزہ سنگین تنازع کے بعد میزائلز کا تبادلہ رک چکا ہے اور بندوقیں خاموش ہوچکی ہیں۔ ایک ایسا تنازع جو جنوبی ایشیا کی دو ایٹمی قوتوں کے درمیان مکمل جنگ چِھڑ جانے کا باعث بن سکتا تھا۔ امریکا کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت جنگ کے دہانے سے واپس لوٹ چکے ہیں [..]مزید پڑھیں