زاہد حسین

  • اسرائیلی بربریت اور مغربی میڈیا کا دوہرا رویہ

    غزہ کی پٹی میں مقیم فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیل کے وحشیانہ مظالم پر مغربی مین اسٹریم میڈیا کی یکطرفہ رپورٹنگ نے اس کی معروضیت کے دعووں کو بےنقاب کیا ہے۔ حماس اسرائیل تنازع میں سچائی کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے۔ ایک جانب جہاں مغربی میڈیا حماس کے حملے کی کوریج زیاد [..]مزید پڑھیں

  • مظلوم لوگ ہمیشہ کے لیے مظلوم نہیں رہ سکتے

    ’مظلوم لوگ ہمیشہ کے لیے مظلوم نہیں رہ سکتے۔ آزادی کی تڑپ بالآخر خود کو ظاہر کرتی ہے‘: مارٹن لوتھر کنگ جونیئر۔ دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل قرار دی جانے والی غزہ کی پٹی میں رہنے والے فلسطینیوں نے گزشتہ نصف دہائی بدترین جبر میں گزارنے کے بعد گزشتہ ہفتے ایک جوابی وار کیا۔ یہ وار [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دہشت گردی کی نئی لہر اور پاکستان کے لیے چیلنجز

    گزشتہ ہفتے ژوب کی فوجی چھاونی پر حملہ ہوا جس نے ہمیں سرحد پار دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کے خطرات سے ایک بار پھر خبردار کیا۔ طویل عرصے بعد ایک دن میں سیکیورٹی فورسز کا ہونے والا سب سے بڑا جانی نقصان یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ عسکریت پسند اب زیادہ مسلح اور زیادہ تربیت یافتہ ہیں۔ اس � [..]مزید پڑھیں

  • ہمیں اپنی معاشی حقیقت تسلیم کرنے کی ضرورت ہے‘

    اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ملک ڈیفالٹ نہیں ہورہا، وزیرِ خزانہ اسحٰق ڈار نے واضح کیا ہے کہ حکومت بیرونی قرضوں کے معاملے پر مذاکرات کررہی ہے۔ اس سے ہمیں ان کے اس دلیرانہ دعوے پر حیرت ہوتی ہے کہ ملک قرضوں کی ادائیگیاں بروقت کرے گا۔ توقعات کے مطابق اسحٰق ڈار کی بجٹ تقریر کھوکھلے د� [..]مزید پڑھیں

  • یاسی انجینئیرنگ کا پرانا کھیل

    پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والے تمام لوگ ایک ہی اسکرپٹ پڑھتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ایک کے بعد ایک پارٹی چھوڑنے والوں میں سے اکثر لوگ پارٹی اور حکومت میں سینیئر عہدوں پر بھی فائز تھے۔ لیکن صرف چند دنوں کی قید نے ہی ان کے عزم کو متزلزل کردیا۔ اس طرح ایک سلسلہ شروع ہوگیا ا [..]مزید پڑھیں

  • کیا ملک انارکی کی جانب جارہا ہے؟

    ہمارا ملک پہلے ہی مسائل اور بحرانوں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کا شکار تھا مگر اب ملکی سیاست میں جو کچھ ہورہا ہے، اس نے ہمیں انارکی کی جانب دھکیل دیا ہے۔ ریاستی اداروں ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہیں اور نام نہاد جمہوری عمل بھی اب جمود کا شکار ہے۔ جس سے ملک میں بے یقینی کی صورتحال مز [..]مزید پڑھیں

  • یہ شریف خاندان کے لیے فیصلے کی گھڑی ہے

    آج سے ایک سال قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) ناقابلِ شکست نظر آرہی تھی تاہم اب ایسا نہیں ہے۔ شریفوں کی یہ جماعت جو 3 دہائیوں سے زائد عرصے تک ملک کی سیاست پر غالب رہی ہے، وہ اب اپنے گڑھ میں ہی مشکلات کا شکار ہے۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات اب صرف کچھ ماہ کی دُوری پر ہیں اور ان انتخابات کی [..]مزید پڑھیں

  • کیا 2023 میں ہم ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹ پائیں گے؟

    2022کسی بھی تناظر سے یادگار سال نہیں رہا۔ یہ ایک ایسا سال تھا جہاں سیاسی اور معاشی عدم استحکام اپنے عروج پر رہا جبکہ ملک میں دہشتگردی نے بھی دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔ سیاسی عناصر اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ہونے والی مسلسل تکرار نے ملک کو خانہ جنگی کی حالت میں ڈال دیا۔ اس صو� [..]مزید پڑھیں