چینی شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کے جغرافیائی و سیاسی مضمرات
- تحریر زاہد حسین
- 04/11/2024 6:26 PM
پاکستان میں پھر چینی شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں سکیورٹی میں سنگین کوتاہیوں پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ حالیہ واقعہ گزشتہ ماہ اس وقت پیش آیا جب ایک خودکش بمبار نے شمال مغربی صوبے کے دور افتادہ ضلع کوہستان، جہاں ایک اہم ہائیڈرو الیکٹ� [..]مزید پڑھیں