حکومت نے اپنا اختیار جتانے کے لیے غلط معاملے کا انتخاب کیا
ملک میں ہائبرڈ (مرکب) حکمرانی نے بھلے ہی سیاسی استحکام کی فضا ظاہر کی ہو لیکن ملکی نظام میں موجود تناؤ کی جڑ اب بھی برقرار ہے۔ سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ اور سویلین اداروں کے درمیان طاقت کا عدم توازن سیاسی نظام کا شیرازہ بکھیر سکتا ہے۔ پاکستان میں اقتدار میں آنے والی زیادہ تر حکومت [..]مزید پڑھیں