زاہد حسین

  • غلطی کس کی؟ سیاسی جماعتوں کی یا اسٹیبلشمنٹ کی؟

    اتوار کو اسلام آباد میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں لندن سے نواز شریف نے ایسا کچھ نہیں کہا جو اس سے پہلے وہ نہ کہہ چکے ہوں۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے اپنے بیان سے انتشار کا شکار اپوزیشن جماعتوں کو کم از کم کچھ وقت کے لیے قوت ضرور پخش دی ہے۔ یہاں یہ بات بھی اہم ہے کہ سابق وز� [..]مزید پڑھیں

  • جے آئی ٹی رپوٹس کی سیاست

    حال ہی میں حکومتِ سندھ کی جانب سے جو جے آئی ٹی رپورٹس منظرِ عام پر لائی گئی ہیں ان میں ایسی کوئی ایس بات شامل نہیں جو کسی سے ڈھکی چھپی ہو۔  ان رپورٹس پر جاری تازہ مباحثے کا محور سنگین جرائم کی روک تھام اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے سے زیادہ سیاسی چال بازیوں کا کھیل معلو� [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی سفاکیت کشمیری مزاحمت کو نہیں روک سکتی

    نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر کی تقسیم اور الحاق کے غرض سے اٹھایا گیا پُرخطر اور لاپرواہ اقدام نہ صرف خطے بلکہ خود بھارت کے لیے تباہ کن نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ متنازع علاقے کو حاصل خصوصی حیثیت کا خاتمہ کرکے بھارت نے اپنے اصل چہرے پر پڑے باریک پردے کو بھی دُور اٹھا کر پھینک دیا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مقامی ادارے بااختیار بنائے جائیں

    جمہوری تبدیلی کے معاملے پر جب بھی بات ہوتی ہے تو اکثر اوقات اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا سوال چھیڑا ہی نہیں جاتا۔ تاہم پاکستان تحریک انصاف  کے سر یہ سہرا جاتا ہے کہ جس نے اس نہایت اہم معاملے پر توجہ دی ہے۔ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کی نتیجہ خیزی کے حوالے سے خدشات بھلے ہو� [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کا غیر حقیقی اور خیالی جہان

    جادوئی چھڑی سے کچھ نہیں بنا۔ تبدیلی کا وعدہ ڈراؤنے خواب میں بدل چکا ہے، لیکن خود کو مبارک باد دینے کا سلسلہ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ پاکستان تحریک انصاف کی 8 ماہ کی حکمرانی اب تک ایک ایسا سبق بنی ہوئی ہے کہ کس طرح مسلسل غلطی پر غلطی کی جاتی ہے۔ اس کا تعلق صرف نااہلی ا [..]مزید پڑھیں