آئی ایم ایف معاہدہ: ہم آئی سی یو سے تو نکل گئے مگر خطرہ ابھی ٹلا نہیں
- تحریر زاہد حسین
- 09/01/2022 6:11 PM
کئی ماہ سے جاری سخت مذاکرات کے بعد بالآخر عالمی مالیاتی ادارے سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ یہ ہماری کمزور معیشت کے لیے ایک بڑا سہارا ہے۔ آئی ایم ایف پاکستان کے لیے 1 ارب 17 کروڑ ڈالر جاری کرے گا۔ اس رقم سے ملک کو درپیش ڈیفالٹ کا خطرہ تو ختم ہوجائے گا تاہم اس سے ہم معاشی بحران ختم ہ� [..]مزید پڑھیں