ملکہ الزبتھ کے لیے قدم جمانا آسان تھے نہ کنگ چارلس کے لیے ہوں گے
- تحریر آصف شاہد
- 09/09/2022 5:41 PM
چھیانوے برس کی عمر میں انتقال کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم نے 70 سال سے زیادہ عرصے تک حکمرانی کی۔ اور ایسے وقت میں تخت و تاج سنبھالا جب دنیا کے مختلف خطوں میں بادشاہ اور ملکہ بظاہر سیاسی طور پر بہت بااختیار تھے۔ لیکن اقتدار پر ان کی گرفت کمزور پڑنا شروع ہوچکی تھی۔ الزبتھ دوم نے جب [..]مزید پڑھیں