کون کہتا ہے لتا مر گئیں
- تحریر رضا علی عابدی
- 02/11/2022 12:16 PM
- 5220
لتا منگیشکر کے بارے میں یہ کہنا عجب سا لگتا ہے کہ وہ چل بسیں۔ انسان کی خوبیوں کا تعلق اس کے بدن اور جسم سے نہیں ہوتا۔ کتنے ہی لوگ مرجاتے ہیں مگر نہیں مرتے۔ میں نے جس دن ہوش سنبھالا،لتا منگیشکر کی آواز کان میں پڑی اور پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ جب تک جیوں گا، وہی جانی پہچانی ا� [..]مزید پڑھیں