جولین اسانج کی گرفتاری آزادی اظہار پر وار ہے!
- تحریر اسد علی عباسی
- 04/15/2019 2:47 PM
- 11290
برطانیہ میں واقع ایکواڈورین سفارتخانے کے اندر7 برسوں تک محصور رہنے کے عمل کو جہاں جولین اسانج کے بنیادی انسانی حقوق پر وار کے برابر کہا جاسکتا ہے، وہیں وکی لیکس کے اس شریک بانی کی لندن میں گرفتاری اظہار اور پریس کی آزادی پر کاری ضرب سے کم نہیں۔ وکی لیکس کو اپریل 2010 میں اس وقت [..]مزید پڑھیں