ورلڈ کپ کے لئے کن کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے؟
اعداد و شمار بھلے ہی پوری کہانی نہ بتاتے ہوں مگر آپ کبھی بھی نمبروں کو نہیں جھٹلاسکتے۔ گزشتہ کم و بیش 9 ماہ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ کرکٹ میں 23 میچوں میں سے 12 میں شکست کا مزہ چکھا اور 11 میچوں میں کامیاب رہی۔ یہاں اب آگے سے یہ سننے کو مل سکتا ہے کہ چونکہ آسٹریلیا ک� [..]مزید پڑھیں