کپتان ، نفرت نے کامیاب کیا وہی ناکام کرے گی
چند دن پہلے قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے شہباز شریف کو فون کیا اور کہا کہ ’اس وقت میرے ساتھ پرویز خٹک بیٹھے ہیں۔ میں ان کی موجودگی میں آپ سے درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں حصہ لینے سے پہلے آپ حکومت کی قائم کردہ مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کر [..]مزید پڑھیں