قیوم راجہ

  • آزادی کے لئے ایثار چاہئے

    چند دن قبل میں کوٹلی ایک لیڈی ڈاکٹر کے پاس بیٹھا ہوا تھا جو ایک رول ماڈل ہیں۔ اور خواتین ان سے انسپریشن حاصل کرتی ہیں۔ میں نے ان کی زبان سے کبھی کوئی منفی اور حوصلہ شکن بات نہیں سنی تھی۔ لیکن جب میں نے کہا کہ ہم میرپور میں  پبلک ڈپلومیسی کے لیے ایک دفتر قائم کر رہے ہیں تو انہو [..]مزید پڑھیں

  • جنرل باجوہ اور غیر ریاستی کشمیری قیادت

    سابق پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بھارت کے ساتھ  ناکام ہونے والی بیک ڈور ڈپلومیسی پر آج کل سیاسی حلقوں میں بحث کافی گرم ہے۔ پاکستان کی سیاست کے کیا کہنے کہ دفتر خارجہ اور سفارتکاروں کے بجائے فوجی سفارتکاری کر رہے ہیں اور وہ بھی  مسلہ کشمیر پر۔ اور سوچتے ہیں ک [..]مزید پڑھیں

  • ایران میں افغان پناہ گزینوں کی حالت زار

    سیدہ تحمینہ مظفری ایران کے روحانی دارالخلافہ مشہد میں 1982 کو پیدا ہوئیں۔ ان کے والدین نے افغانستان پر سوویت یونین کے حملہ کے بعد ایران ہجرت کی تھی۔ تحمینہ نے ایران میں اعلی تعلیم حاصل کی۔ شاعری اور  تاریخ و ثقافت کی اجاگری ان کا شوق اور انسانی حقوق پر کام ان کا انسانی وصف ہے۔&n [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سماجی و نفسیاتی بیماریاں اور ان کا حل!

    رات کے دو بجے ہیں اور موبائل میرے ہاتھ میں ہے ۔  میری اہلیہ کے بغیر اگر کوئی انجان دیکھ لے تو شاید یہی سوچے گا کہ میں بھی بچوں کی طرح کوئی کھیل کھیل رہا ہوں لیکن ایسا کچھ نہیں۔ اہلیہ کو معلوم ہے کہ میں اس موبائل سے تحقیقی کام لیتا ہوں جس کی وجہ سے امن رہتا ہے۔ گھر میں امن ہے تو [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن

    مادہ پرست دنیا میں دولت مند اور کار بنگلہ کے مالک کو کامیاب انسان تصور کیا جاتا ہے۔ لیکن اللہ کی نظر میں کامیابی انسانی خدمت ہے۔ رحمدلی اور درمندی مقبول ترین انسانی صفت ہے۔ اس صفت کے مالک انسان پر خدا تعالیٰ کی ذات بھی بہت مہربان ہوتی ہے۔ جو  تہزیب اور معاشرہ انسانی خدمت کی [..]مزید پڑھیں

  • مشکل دور کے ساتھی

    گزشتہ مئی سے ہر دو ہفتے بعد سرینگر کلینک میرپور کے ڈاکٹر امجد انصاری صاحب میرے پاؤں اور ٹانگوں کا اکوپنکچر کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں اب میں چھڑی کے بغیر چل سکتا ہوں ۔ ڈاکٹر امجد انصاری صاحب ، ان کے اسسٹنٹ محمد شفیق صاحب اور سٹاف پیشہ وارانہ زمہ داریوں سے بڑھ کر میرا خیال رکھت� [..]مزید پڑھیں

  • افضل گورو اپنوں اور غیروں کی سازش کا نشانہ بنے

    بھارتی مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے حریت پسند افضل گورو کو بھارت نے 9 فروری 2013 کو پھانسی دے کر تہاڑ  جیل میں دفن کر دیا تھا۔ اس سے قبل جموں کشمیر تحریک کے قائد مقبول بٹ شہید کو بھی بھارت نے 11 فروری 1984 کو پھانسی دے کر جیل کے اندر دفن کر دیا تھا۔ قوم ان دونوں کے جسد خاکی کی وا� [..]مزید پڑھیں

  • مقدر کا کھیل، برطانیہ میں قید اور بھائی کی موت

    1997 میں آج کے دن ہمارے سب سے بڑے بھائی نزیر راجہ صاحب اس عارضی دنیا سے 54 سال کی عمر میں چل بسے تھے۔ میں اس وقت جیل میں تھا۔ ان دنوں میرے ملاقاتی میرے ساتھ جیل میں تصویر نہیں بنوا سکتے تھے۔ والدہ اور بھائی جب مجھے ملنے +تپ تو برطانیہ کے ایڈنبرا شہر میں مقیم ڈاکٹر شبیر حسین ان کے می [..]مزید پڑھیں

  • گلگت ایجنسی لیز بمقابلہ کراچی ایگریمنٹ

    گلگت ایجنسی لیز ایگریمنٹ   چھبیس مارچ 1935 کو ریاست جموں کشمیر کے مہاراجہ ہری سنگھ اور بھارت میں برطانوی وائسرائے کے درمیان طے پایا۔  اس ایگریمنٹ کے تحت ساٹھ سال کے لیے  گلگت صوبہ واضح شرائط کے ساتھ  برطانیہ نے پٹے پر لے لیا تھا ۔  گلگت صوبہ کے انتظامی اور فوجی مع [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کی کارکردگی

    جن لوگوں نے آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کی کارکردگی پر تواتر کے ساتھ سوالات اٹھائے ان میں راقم بھی شامل ہے۔ کیونکہ اس پودے کو لگانے میں راقم کا بنیادی کردار ہے۔ اس لیے ہم اسے پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے تھے اور چاہتے ہیں۔ ہماری تنقید اصلاح کے لیے تھی لیکن جب میں نے تحقیق کی تو معلو [..]مزید پڑھیں