راجہ ممتاز راٹھور مرحوم
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ ممتاز حسین راٹھور مرحوم کا میرے ساتھ کوئی ذاتی سیاسی و خاندانی تعلق نہ تھا اور نہ ہی میں ان کے ایج گروپ کا آدمی تھا۔ یورپ جانے سے پہلے ان کے بارے میں کافی کچھ سن رکھا تھا لیکن ملاقات نہیں ہوئی تھی۔ ہماری پہلی ملاقات سن نوے کی دہائی کے اواخر میں ا� [..]مزید پڑھیں