قیوم راجہ

  • حریت پسند کشمیری بیٹیوں کی یادیں

    حریت پسند صرف وہ فرد نہیں جو عسکری محاذ پر غاصب قوتوں کے خلاف نبرد آزما ہو بلکہ ہر وہ انسان حریت پسند ہے جو اپنی قومی آزادی کی خاطر قلمی، زبانی، سیاسی اور سفارتی سطح پر کوشش کرتا ہے۔ اور اس جد وجہد میں  اپنی خواہشات و جذبات کی قربانی بھی دیتا ہو۔ ایسے افراد میں  ایسی دو عظ [..]مزید پڑھیں

  • وطن میں رہ کر پیارے۔۔۔

    شاید کچھ لوگوں کو حیرت ہو گی کہ ضلع باغ اور مظفرآباد کو میں نے برطانیہ میں22 سال قید کاٹ کر وطن واپسی پر پہلی بار دیکھا تھا۔ لیکن اس سے زیادہ قارئین کو حیرت اس بات پر ہو گی کہ صدر سردار یعقوب خان کی صاحبزادی فرزانہ یعقوب نے کوٹلی کو وزارت کے چوتھے سال تک نہیں دیکھا تھا اب کا پتہ نہ� [..]مزید پڑھیں

  • میرے کشمیر تیری آزادی کے مطلب ہزار

    دنیا کی کوئی بھی ڈکشنری اٹھا لیں، آزادی کا ایک ہی مطلب ملتا ہے : اپنے وطن پر اپنا راج۔ یہ راج اس وقت تک ممکن نہیں ہوتا جب تک کوئی ملک سیاسی، اقتصادی اور دفاعی لحاظ سے مکمل آزاد و خود مختار نہ ہو۔ یہ آزادیاں اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اسکی قیادت مخلص، دیانتدار، محب وطن، دلیر اور عوا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امان اﷲ خان : شخصیت و جد وجہد

    جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سپریم ہیڈ  امان اﷲ خان چند دنوں سے ہارٹ انٹرنیشنل راولپنڈی میں زیر علاج تھے۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ گلف زون کے صدر راجہ محمد حنیف خان، طالب علم رہنما ادیب ظفر اور راقم صبح چار بجے آبائی گھر کھوئیرٹہ سے امان اﷲ خان سے ملاقات کے لیے پنڈی روانے ہوئے۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • سفر عمرہ کا احوال (4)

    کشمیر کی جبری تقسیم سے پہلے اور بعد کے جبر کی وجہ سے کشمیری اپنی بے شمار روایات کھو چکے ہیں۔ بقول ایک برطانوی خاتون مصنف اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ صدیوں سے جاری غیر ملکی قوتوں کے تسلط کی وجہ سے کشمیریوں کو زندہ رہنے کے لیے نت نئے طریقے ایجاد کرنے پڑے۔ کچھ غیروں کی سازشوں اور کچھ اپنو [..]مزید پڑھیں

  • سفر عمرہ کا احوال (3)

    مکہ مکرمہ میں ہمیں کوئی خاص دشواری پیش نہیں آئی لیکن مدینہ منورہ میں ہوٹل کی رہائش مہیا کرنے والے پاکستانی کمپنیوں کے ملازمین نے ہمارے ساتھ بھی وہ کھیل کھیلنے کی ناکام کوشش کی جو وہ حاجیوں کے ہر نئے گروپ کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو حاجی معاملات کو سمجھتے ہیں ان کے ساتھ ا [..]مزید پڑھیں

  • سفر عمرہ کا احوال (2)

    پہلے چار دن مکہ مکرمہ میں گزارنے کے بعد ہم مدینہ منورہ چلے گئے۔ اکثر زائرین عمرہ کے لئے مخصوص بسوں پر مکہ سے مدینہ منورہ جاتے ہیں جو ان کے عمرہ پیکج کا حصہ ہوتا ہے۔ پیکج میں جدہ ائر پورٹ سے مکہ آنے جانے، ہوٹل کی رہائش اور پھر مکہ سے مدینہ منورہ آنا جانا شامل ہوتا ہے ۔ عمرے کی بسوں [..]مزید پڑھیں

  • سفر عمرہ کا احوال (1)

    یہ میری زندگی کا دوسرا عمرہ ہے۔ پہلی بار میں دو سال قبل آیا تھا پھر ہر سال آنے کو جی چاہنے لگا۔ مگر وہ خواہش ہی کیا جو پوری ہو جائے البتہ دو سال بعد اﷲ تعالی نے مجھے پھر توفیق دی۔ پہلی بار جب آیا توآنے سے چند ہفتے قبل میرا اکلوتا پانچ سالہ بیٹا برہان ایک افسوس ناک حادثے میں فوت ہو [..]مزید پڑھیں

  • مقبول بٹ شہید کی سیاسی فکر و حکمت عملی

    مقبول بٹ شہید کے ساتھ میرا رابطہ و تعلق اس وقت پیدا ہؤا جب ان کے چند نظریاتی ساتھیوں کے علاوہ کسی کو ان کے نظریات اور ایام اسیری کی خبر اور پرواہ نہیں تھی۔ اس کا اندازہ مجھے اس وقت ہؤا جب میں نے انہیں 1982ء میں اس وقت خط لکھا جب میرا زیادہ تر وقت ہالینڈ، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے � [..]مزید پڑھیں

  • گلگت بلتستان کے بارے میں ایک اخلاقی سوال

    اس حقیقت کے باوجود کے گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ روز اول سے ہی غیر انسانی سلوک روا رکھا گیا، وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں کہ وہ اور ان کی سیاسی قیادت آج بھی خود کو جموں کشمیر کا حصہ تصور کرتے ہیں۔ پاکستان کے فوجی صدر جنرل ضیاء الحق کے دور حکومت میں گلگت کے ملک مسکین اور حاجی میر ج� [..]مزید پڑھیں