قیوم راجہ

  • آزاد کشمیر کی عوامی عدالت

    چند دن قبل میں نے’ آؤ دیکھو میری غلامی کا انداز‘ کے عنوان سے ایک کالم لکھا تھا جس میں یہ شکوہ کیا گیا تھا کہ ہر دور میں کشمیری قوم میں ایسے سیاستدان پیدا ہوتے رہے ہیں جنہوں نے خود غیر ملکیوں کو اپنے ملک پر حکومت کی دعوت دی اور آج بھی مسلہ کشمیر کے پیدا ہونے بگڑنے اور لٹکنے کی [..]مزید پڑھیں

  • ’آؤ دیکھو میر ا انداز غلامی! ‘

    میں کشمیری ہوں اور مجھے اپنی غلامی پر فخر ہے۔ چوراہوں میں دیکھو، گلیوں محلوں میں دیکھو، تحصیلوں اور ضلعوں میں دیکھو، سکولوں کالجوں میں دیکھو، مساجد میں دیکھو، اسمبلیوں اور دفاتر میں دیکھو، میں ہر جگہ گلا پھاڑ پھاڑ کر اپنی غلامی کا جشن مناتا ہوں۔ میں ترنگا لہراتا ہوں رنگ برنگے [..]مزید پڑھیں

  • ایران کا پیغام آشنا

     پیغام آشناایک تحقیقی و تنقیدی اردومجلہ ہے۔ یہ اسلام آباد میں متعین ایرانی ثقافتی قونصلیٹ کی زیر نگرانی شائع ہوتا ہے۔ پاکستان میں ایران کا ثقافتی قونصلیٹ ا س کا مدیر اعلی ہوتا ہے۔ اس مجلے کا نام نامور اسلامی سکالرز شیخ سعدی اور شاعر مشرق علامہ اقبال کی سوچ و فکر سے اخذ کیا گ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آذاد کشمیر میں ہوس اقتدار

    قائد اعظم محمد علی جناح کے کشمیری نژاد ذاتی معتمد بیرسٹر خورشید حسن خورشید آزاد کشمیر کے پہلے قومی سیاسی رہنماء تھے جنہوں نے اس خطے کو پہلا جمہوری سیٹ اپ دے کر وحدت کشمیر کی بحالی کے لئے اندرون و بیرون کشمیر سیاسی و سفارتی جد وجہد کی پالیسی ترتیب دی۔ مگر یہ پالیسی زیادہ دیر زند� [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کی ریاست کش پالیساں

    معیشت اور ریاست کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ سوویت یونین حالیہ سالوں کی ایک تازہ مثال ہے جس کے پاس ایک بہت بڑی فوج، افرادی قوت اور رقبہ تھا ۔ لیکن معاشی نظام کمزور ہؤا تو سوویت یونین دنیا کے نقشہ سے غائب ہو گیا۔ ہر ملک کے معاشی نظام کی مضبوطی و کمزوری کی اپنی اپنی وجوہات ہوتی ہیں۔ سو� [..]مزید پڑھیں

  • ایران تاریخ کے آئینے میں

    ایران صدیوں سے ایک اہم تاریخی ملک ہے۔ ا س کی سرحدیں پھیلتی اور سکڑتی رہی ہیں۔ مہدی نسل نے ایران کو بحثیت قوم متحد کیا۔ یہ 625 بی سی ای کی بات ہے جب ایرانی بادشاہت قائم ہوئی اور سینٹرل ایشیا سے آگے بڑھتی ہوئی بالقان اور شمال افریقہ تک پہنچ گئی۔ ایران طویل عرصہ تک دوسرے ممالک پر قاب� [..]مزید پڑھیں

  • ترکی کو گھیرنے کی سازش

    گزشتہ تین سالوں کے دوران میں چار مرتبہ ترکی گیا۔ ایک مرتبہ دو ہفتے، دوسری بار تین ماہ، تیسری بار دو ماہ اور آخری بار دو ہفتے قیام کیا۔ اس دوران مجھے متعدد سیاسی، سماجی اور علمی شخصیات و اداروں سے ملنے کا موقع ملا۔ برصغیر کے مسلمانوں نے ہمیشہ ترکی کو دل و جان سے چاہا۔ اس کی خوشی و [..]مزید پڑھیں

  • تنازعہ شام اور سرد جنگ کا امکان

    سرد جنگ ایک ایسی جنگ کا نام ہے جس میں نظریاتی مخالفین فوجی جنگ کا اعلان کئے بغیر ایک دوسرے کے خلاف تخریبی کاروائیاں کرتے اور کراتے ہیں۔ لیکن ایسی کاروائیوں کے لیے بڑی قوتیں اکثر اپنے ملکوں کو بچائے رکھتی ہیں اور اپنے حواری ملکوں کو تختہ مشق بناتی ہیں۔ ایک دوسرے کو بدنام کرنے کے [..]مزید پڑھیں

  • کشمیری عوام اصل محروم ہیں

    انسان بھی کیا عجیب شے ہے؟ وہ اپنے جس حق کی خاطرسالہا سال جد و جہد کرتا ہے وہ حق جب اسے مل جاتا ہے تو اپنی طرح کے دوسرے انسانوں سے ان کا وہی حق چھین لیتا ہے۔ وہ اپنے حق کے حصول کے لیے تمام جائز و ناجائز حربے استعمال کرتا ہے لیکن دوسروں کی آواز بھی سننا پسند نہیں کرتا۔ یہی صورت حال آج [..]مزید پڑھیں