قیوم راجہ

  • بیلجیم ائر لائن میں پہلا کشمیری پائلٹ

    بیلجیم یورپی یونین کا ایک چھوٹا  مگر ترقی یافتہ ملک ہے جہاں یورپی یونین کے مرکزی دفاتر قائم ہیں۔  یورپی ممالک کی خونریز جنگوں کے دوران بیلجیم عسکری کارروائیوں کا مرکز بھی رہا ہے۔ بیلجیم میں ولندیزی اور فرانسیسی زبانیں بولی جاتی ہیں مگر وہاں پر کسی قسم کی فرقہ بندی نہیں [..]مزید پڑھیں

  • میٹھے رشتے اور تلخ یادیں

    1984 کے وسط کی بات ہے۔ مجھے اور میرے ساتھیوں ریاض اور صدیق کو بھارتی سفارت کار مہاترے کیس میں برطانیہ کے ہائی رسک ریمانڈ سینٹر ونسن گرین میں چھ ماہ ہو گئے تھے۔ میرے بڑے بھائی نزیر راجہ اور بھابی ہالینڈ سے مجھے ملنے آئے۔ ملاقات کا وقت صرف دس منٹ ہوا کرتا تھا۔ میں نے گورنر سے درخو� [..]مزید پڑھیں

  • معاشرتی اصلاح اور احتساب بیورو کا دورہ

    ہمارے معاشرے کا ہر فرد بہترین تعلیمی، صحت اور عدل و انصاف کا نظام چاہتا ہے لیکن ایسے لوگ بہت کم ہیں جو نظام کو بدلنے کے لیے پہلے خود بدلنا چاہتے ہوں۔ یہی طرز عمل  ہمارے اداروں کی اصلاحات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ ہماری دنیا بدل جائے مگر ہم نے بدلیں۔ ہم میں سے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جموں کشمیر تحریک کا کُل اور جُز

    گزشتہ دو ماہ سے میرے شب و روز گھر اور ہسپتال کے درمیان سفر میں گزر رہے ہیں۔ صحت طویل خط اور تبصرے کی اجازت نہیں دیتی لیکن موجودہ صورت حال پر چند سطور قارئین کی خدمت میں پیش کر کے بیماری سے لڑنے کی پوری کوشش کروں گا۔ میری درخواست ہے کہ مجھے کسی گروپ کے ساتھ نتھی نہ کیا جائے۔ کل [..]مزید پڑھیں

  • امام خمینی کی برسی

    ایرانی انقلاب کے حامی چار جون کو ہر سال کی طرح دنیا بھر میں امام خمینی کے یوم وفات کی تقریبات منعقد کر رہے ہیں۔  حضرت سید روح اللہ موسوی خمینی المعروف امام خمینی 24  ستمبر 1902 کو خمین میں پیدا ہوئے اور تین جون 1989 کو تہران میں وفات پائی۔  میں اس وقت برطانیہ میں ایک سیاسی قی [..]مزید پڑھیں

  • غلامی، آزادی اور ایسوسی ایٹیو میموری

    Associative Memory,  Memoir Associative, Associatives Gedachtnis,  Associatief Gehugen,  الزاہرہ الترابطیتہ، حافظہ انجمنی اور ایسوسی ایٹیو میموری قارئین کرام ایسوسی ایٹیو میموری نفسیات کی ایک اصطلاح ہے جسے میں نے  اپنے کالم کے شروع میں  چھ زبانوں انگریزی، فرانسیسی، جرمن ، ڈچ، عربی اور فارسی  م� [..]مزید پڑھیں

  • او آئی سی سمٹ اور اقتدار پرست کشمیری

    اسلام آباد میں او آئی سی کے اجلاس سے بطور میزبان خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اوآئی سی کشمیر اور فلسطین پر ناکام ہو چکی ہے جبکہ پس پردہ وہ بھارت کے ساتھ مل کر تقسیم کشمیر کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ ہمارے نزدیک  ہندوستان اور پاکستان کے حکمرانوں کی ن� [..]مزید پڑھیں

  • ہم کتنے بیدار، باشعور اور منظم ہیں؟

    یوکرین پر روسی حملے کو ابھی چند ہی دن ہوئے ہیں کہ امریکہ اور یورپ نے اپنے دانشوروں کو دنیا بھر کی حمایت کے لیے متحرک کر دیا ہے۔ کشمیریوں ، فلسطینیوں، بھارتی مسلمانوں، افغانیوں مشرق وسطی اور جنوبی و شمالی افریقی عوام سے زیادہ یوکرینی عوام کا درد کون سمجھ سکتا ہے۔ کیونکہ ہم سب [..]مزید پڑھیں

  • مقبول بٹ شہید کی برسی سے جڑی یادیں!

    فاھنگن جرمنی کے جنوبی شہر سٹٹگارٹ کاایک خوبصورت مضافاتی گاؤں تھا۔ اس گاؤں کی آلپنروز گلی نمبر 26 میں میرا دو کمروں کا فلیٹ تھا جو مجھے ہمارے اس یہودی ڈائریکٹر نے دلوایا تھا جس سے میرا  پیشہ وارانہ تعلق اس وقت  ذاتی تعلق میں بدل گیا جب میں نے لنچ کی میز ہر حرام کھانا مسترد کی� [..]مزید پڑھیں

  • حلال کھانا اور برطانوی جیل میں اسلامی انقلاب

    اسّی کی دہائی کے اوائل میں راقم جرمنی کے شہر سٹٹگارٹ میں تھا۔ شلز نامی ایک فرم میں کام کرتا تھا جہاں میری ڈیوٹی یہ چیک کرنا تھا کہ آیا سٹور سے نکلنے والا گاڑیوں کا سامان واقعی بل کے مطابق تھا۔ اسے آپ فرم کی سیکورٹی بھی کہہ سکتے ہیں۔  ہر روز کنٹین کی دیوار پر لگی  مینیو لسٹ& [..]مزید پڑھیں