افغانستان کا مطالعاتی و سفارتی دورہ
بے شمار لوگ سوچتے ہیں کہ نیا افغانستان کیسا ہو گا۔ ہم خوش نصیب ہیں، ہم نے دیکھ بھی لیا۔ خوش نصیبوں کی یہ ٹیم پانچ افراد پر مشتمل ہے جس میں رحمہ ریلیف فنڈ کے چیئرمین محمد صغیر قمر، ناروے سے بانی رحمہ ملک منیر، ان کے فرزند ملک سلیمان، پروجیکٹ مینجر ذوالقرنین انصاری بلتس� [..]مزید پڑھیں