قیوم راجہ

  • آزاد کشمیر انتخابات میں قبیلہ سیاست

    باشعور اور بیدار عوام کسی بھی سیاسی پارٹی اور امیدوار کو اس کی سیاسی، اقتصادی یا کسی بھی قومی اشو اور اجتماعی پروگرام کی بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں۔ اجتماعی اشوز کی نشان دہی، تعین اور ان کے حل کے لیے کوئی موثر پالیسی اور منصوبہ بندی کے ساتھ ساتھ مسائل کے حل کے لیے وسائل پیدا کرنا ب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاک ہند ماضی کی تدفین

    پچیس فروری کو جموں کشمیر کی خونی لکیر پر پاک بھارت افواج کے درمیان فائر بندی کے اعلان کے کچھ دن بعد پاکستانی آرمی چیف آف سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان اور ہندوستان ماضی کو دفن کر کے آگے بڑھیں۔ اس طرح کا اعلان دنیا میں کوئی پہلا اعلان نہیں۔  دنیا کی تاریخ سب کے � [..]مزید پڑھیں

  • ڈڈیال جھنڈا کیس: اپیل خارج ہوگئی

    تیرہ اپریل 2021 کو ڈڈیال جھنڈا کیس میں برطانوی کشمیری صحافی تنویر احمد اور ان کے ساتھی سفیر احمد کو مقبول بٹ شہید چوک ڈڈیال سے پاکستانی پرچم اتارنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اب سول کورٹ کی طرف سے دی گئی سزا کے خلاف دائر اپیل خارج کر دی گئی ہے۔  ایڈیشنل سیشن جج راجہ شمری� [..]مزید پڑھیں

  • صدائے حق و ندائے حق ڈڈیال

    نیکی اور بدی کامقابلہ روز اول سے جاری ہے اور جاری رہے گا۔ کبھی نیکی حاوی ہو جاتی ہے اور کبھی بدی۔ لیکن دنیا کے کسی بھی خطے اور معاشرے میں ان دونوں کا کبھی مکمل خاتمہ نہیں ہوا اور نہ ہو گا۔ کیونکہ نیکی اور بدی کی جنگ میں جو جس کا ساتھ دے گا  اسی  کی بنیاد پر روز محشر حساب ہو گا۔ [..]مزید پڑھیں

  • اخلاقی فتوؤں سے عملی اقدام بہتر ہے

    میرے ذہن میں جنم لینے  والے سوال کا جواب میں خود نہیں دوں گا مگر قارئین کرام کے ساتھ میں 38 سال قبل کا ایک ایسا واقع شئیر کرنا چاہوں گا جب میری عمر بہت کم تھی اور میں جرمنی میں رہائش پزیر تھا۔ بظاہر یہ واقعہ بہت چھوٹا ہے لیکن آج سوشل میڈیا پر ہر دوسرا آدمی جج بن کر دوسروں کے بارے [..]مزید پڑھیں

  • چیف جسٹس آزاد کشمیر کا خطاب اور حقائق

    عزت مآب جناب چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم خان نے شریعہ اکیڈمی اسلام آباد کے 62 ویں شریعہ تربیتی کورس کے شرکا سے خطاب میں ججوں کی خصوصیات اور عوام کی ان سے توقعات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ’ججوں کو بولڈ ہونا چاہیے‘۔ وہ آئین کے محافظ ہیں اور قرآن پاک اور سیرت طیبہ [..]مزید پڑھیں

  • جھنڈا کیس سے پاکستان پوری دنیا میں بدنام ہؤا ہے

    ڈڈیال جھنڈا کیس میں قید راجہ تنویر احمد کی رہائی کے لیے  فری تنویر کمپین کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ سے کشمیری تارکین وطن نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انصاف کے تقاضے پورے کرے۔  امریکہ سےجموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سنئیر رہ� [..]مزید پڑھیں