قیوم راجہ

  • جھنڈا کیس میں عدلیہ کا دوہرا معیار

    ڈڈیال جھنڈا کیس کی سماعت کرنے والے جج سہیل اسلم نے راجہ تنویر احمد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ڈڈیال کچہری میں آنے والے حامیوں کی موجودگی پر اظہار ناراضی کرتے ہوئے بحث نہیں سنی اور تنویر احمد کو واپس جیل بھیج کر 23 فروری کی تاریخ دے دی۔ پاکستان کی تاریخ میں متعدد بار جج صاحبان � [..]مزید پڑھیں

  • مفاد پرستوں کے سیاسی ہتھکنڈے

    دوسری جنگ عظیم کی  تیاریوں کے دوران غیر فطری اتحاد نے بہت زور پکڑا تھا۔ سیاست میں غیر فطری اتحاد سے مراد مختلف سیاسی قوتوں کے درمیان ایسے اتحاد ہوتے ہیں جو کسی اصول اور نظریے کے بجائے صرف اور صرف سیاسی مفاد کی بنیاد پر ہو ۔ دوسری جنگ عظیم سے پہلے کئی اتحاد بنے اور ٹوٹے۔  ا [..]مزید پڑھیں

  • یوم یکجہتی کشمیر یا یوم نمائش؟

    تین دہائیوں سے پاکستان سرکاری سطع پر ہر سال 5 فروری کو کشمیریوں کے ساتھ یوم یکجہتی مناتا آ رہا ہے ۔یکجہتی کا مطلب اگر چھٹی کرنا ، مہنگے ہوٹلوں میں تقریبات، ضیافتیں اور نمائشی ریلیاں نکالنا ہے تو پھر واقعی یہ یوم یکجہتی ہے۔ اگر یکجہتی کا مطلب ہماری نتیجہ خیز جد و جہد کے لیے  عم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آزاد کشمیر میں ریاستی غیر ریاستی کی بحث

    ہم نے جب آنکھ کھولی تو   پٹھانوں کو بنا کسی اجازت اور پرمٹ کے آزاد کشمیر میں کام اور کاروبار کرتے دیکھا۔  مقامی لوگوں کے رویے پٹھانوں کے ساتھ بڑے ہمدردانہ تھے جس کی وجہ سے ہٹھانوں نے بھی خود کو کبھی آزاد کشمیر میں اجنبی نہ سمجھا۔  پٹھانوں کے ساتھ آزاد کشمیر میں ہمدرد [..]مزید پڑھیں

  • لبریشن فرنٹ کیوں بار بار ٹوٹتی ہے؟

    چند ہفتوں سے  لبریشن فرنٹ کے ایک بار پھر ٹوٹنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ میں نے اس پر خاموشی اختیار کئے رکھی مگر جب میرے آبائی شہر کھوئیرٹہ میں اس صورت حال سے پریشان نوجوانوں نے اجلاس بلایا تو میں نے انہیں صبر اور مصالحت کا مشورہ دیا۔  ہم نے ایک مشترکہ اعلامیہ میں مصالحتی [..]مزید پڑھیں

  • ڈڈیال جھنڈا کیس میں راجہ تنویر احمد کا ٹرائل

    مقبول بٹ شہید چوک ڈڈیال سے پاکستان کا جھنڈا اتارنے والے برطانوی کشمیری صحافی و محقق راجہ تنویر احمد کا ٹرائل گرفتاری کے ٹھیک چار ماہ ایک دن  بعد ڈدیال کی مجازعدالت میں شروع ہو گیا۔راجہ تنویر احمد کو پاکستان کی ایجنسیوں کی ایما پر اکیس اگست کو  ڈدیال پولیس نے گرفتار کیا تھ� [..]مزید پڑھیں

  • سیندر سیاسی نسل

    ہمارے معاشرے میں سیندر اس جانور یا انسان کو کہتے ہیں جسے جتنی بار کسی غلط حرکت یا عمل سے روکا جائے مگر اس پر کوئی اثر نہ ہو۔  جانور اگر اثر قبول نہ کرے تواس پر کوئی زیادہ حیرت کا اظہار نہیں کیا جاتا لیکن انسان اگر پرواہ نہ کرے تو اسے ایک ایسا فرد تصور کیا جاتا ہے جوشعور اور عزت � [..]مزید پڑھیں

  • تنویر احمد جھنڈا کیس

    اڑتالیس سالہ تنویر احمد ایک برطانوی کشمیری صحافی و محقق ہیں۔ وہ چار سال کی عمر میں اپنے آبائی گاؤں سہنسہ کوٹلی سے والدین کے ساتھ برطانیہ گئے۔ برطانیہ میں  اعلی تعلیم کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک اسلامی ادارہ سے قرآن بھی حفظ کیا۔  کچھ عرصہ تک بی بی سی کے ساتھ منسلک رہے مگر عر� [..]مزید پڑھیں

  • مطلوب انقلابی روادار کشمیری لیڈر تھے

    آزاد کشمیر کو سوگ میں ڈبو کر اس دنیا سے رخصت ہونے والے سابق وزیر تعلیم مطلوب انقلابی  کے ساتھ جموں کشمیر کے حوالے سے میرا نظریاتی اختلاف ہونے کے باوجود آخری دم تک ہماری دوستی قائم رہی۔ بنیادی وجہ اس عظیم انسان کا اخلاق اور رواداری تھی۔ ان کا آبائی تعلق جس علاقہ سے ہے اسے ہم� [..]مزید پڑھیں