قیوم راجہ

  • سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے نتائج

    چند دنوں سے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی اول سے ساتویں کلاس تک کے نتائج کے اعلانات کا سلسلہ جاری ہے۔ ہر نجی ادارہ اپنے ادارے کی پبلسٹی کے لیے امتحانی نتائج کے اعلان کے لیے فنکشنز کا انعقاد کرتا ہے، جن میں بچوں اور والدین کی دلچسپی قابل تعریف ہے۔ تعلیمی اداروں اور والدین کے درم� [..]مزید پڑھیں

  • سودی نظام سے پاک انشورنس کمپنی کا طریقہ

    ستر سال قبل اسلام کے نام پر قائم ہونے والا پاکستان ابھی تک کوئی بھی سرکاری ادارہ حقیقی اسلامی اصولوں کے مطابق استوار نہیں کر سکا، جس کی بے شمار اندرونی سیاسی وجوہات ہیں۔ اس کے علاوہ  عالمی سیاسی و اقتصادی نظام بھی اس کی وجہ ہے جس سے ترقی پزیر ممالک کا چھٹکارا پانا تو درکنار، � [..]مزید پڑھیں

  • برسیوں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

    شہیدوں کی برسیوں کا مقصد اگر ان کے نام پر مخلص لوگوں سے پیسے اکھٹے کرکے جلسے اور مختلف قسم کی تقریبات منعقد کر کے خود کو نمایاں کرنا ہے تو پھر یہ کام ہم  اجتماعی طور پر بہت اچھی طرح کر رہے ہیں۔ لیکن اگر شہداء کے مشن کی تکمیل ہے تو پھر ہمارے ملک کی اکثر جماعتوں کا شمار منافقین می [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مقبول بٹ شہید کی برسی کے بعد

    ہر سال کی طرح 11 فروری کو مقبول بٹ شہید کی برسی منائی گئی مگر ماننا پڑے گا کہ اس سال دنیا بھر میں جہاں کہیں جموں کشمیر کے باشندے موجود ہیں وہاں انہوں نے ماضی کے نسبت زیادہ منظم اور جوش و خروش سے مقبول بٹ شہید کی برسی منائی۔  جس کے لیے وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ موجودہ ٹیکنالو [..]مزید پڑھیں

  • کشمیریوں کے لئے اپنا وطن اجنبی ہوچکا ہے

    کہاں جا رہے ہو اور کیوں؟ یہ سوال مجھے  اور میرے سسرالی گھر کے درمیان پاک فوج کی چوکی پر کھڑے ایک فوجی نوجوان نے اس وقت پوچھا جب میں اپنی اہلیہ اور کمسن بچیوں کے ہمراہ دو ہفتے قبل اپنی اہلیہ کے  چچا کے گھر جا رہا تھا، جو فوت ہو گئے تھے۔ فوجی افسر کا سوال سنتے ہی میرے ذہن میں [..]مزید پڑھیں

  • قومی تاریخ کی تلاش میں لاہور کا دورہ اور وکیل

    لاہور ایک تاریخی شہر ہے اور ہم بھی وہاں اپنی تاریخ کی تلاش اور اس کو قومی نصاب میں شامل کروانے کی خاطر  عالمی شہرت یافتہ قانون دان  ڈاکٹر عبدالباسط کے ساتھ مشاورت کے لیے سوموار اٹھارہ دسمبرکو ان کے دفتر پہنچے۔ میرے ساتھ تاریخ کے پروفیسرجمیل کھٹانہ اور میرے ایک عزیز ناصر خ� [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر حکومت کی تعلیمی تخریب کاری

    14 نومبر کو آزاد کشمیر حکومت کو نوٹس دیا گیا تھا کہ ہماری قانونی و سیاسی کو ششوں کے نتیجے میں قائم ہونے والے آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کے قیام کو پانچ سال گزرنے کے باوجود اسے نافذ نہیں کیا گیا اور پرانی فرسودہ کتابوں پر آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کا لیبل لگا کر تعلیمی اداروں [..]مزید پڑھیں

  • مظفرآباد میں والدین کے لیے امید کی کرن

    کسی معاشرے کی اخلاقی قدریں دیکھنے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ اس کے آسودہ حال لوگ اپنے معاشرے کے کم خوش نصیب، کمزور، بیمار،  نادار، غریب،  یتیم،  بزرگوں اور بچوں کے ساتھ کیا برتاؤ کرتے ہیں۔ ایک مہذب معاشرہ ایسے افراد کے لیے سہارا بنتا ہے جبکہ غیر مہذب معاشرہ ایسے افراد کی � [..]مزید پڑھیں

  • کشمیریوں کو اپنی ہی تاریخ سے محروم رکھا جارہا ہے

    ضلع میرپور کو متحدہ جموں کشمیر میں بھی ایک منفرد مقام حاصل تھا۔ مہاراجہ کے دور میں موجودہ پورا میرپور ڈویژن ایک ضلع تھا۔ جموں کشمیر کی جبری تقسیم کے پندرہ سال بعد ایوبی دورہ حکومت میں ڈیم کی تعمیر کے لیے لوگوں کو یہاں سے زبردستی بے دخل کرنے کی کوشش کی گئی تو اس وقت میرے ماموں را� [..]مزید پڑھیں