قیوم راجہ

  • تضادات اور منافقت کا شکار تحریک آزادی کشمیر

    تقسیم ہند سے قبل جموں کشمیر کی عوامی تحریک اور جنوبی افریقہ میں سیاہ فام عوام کی تحریک میں کافی مماثلت پائی جاتی تھی۔ جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت مسلمانوں کی تھی لیکن حکمران خاندان غیر مسلم تھا جس نے بیس فی صد غیر مسلموں کواسی فی صد مسلمانوں پر مسلط کر رکھا تھا۔ لہذا مہاراجہ ک� [..]مزید پڑھیں

  • سعودی عرب میں مزدورں کے ساتھ ظالمانہ رویہ

    ایک مقبول حدیث کے مطابق مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کی مزدوری ادا کر دینی چائیے۔ نبی کریم نے کسی شخص سے مفت کام کروانے کے عمل کو سخت ناپسند فرمایا اور غلاموں کی آزادی کو صرف پسند نہیں کیا بلکہ ان کی کوششوں سے کئی غلام آزاد ہوئے۔ سب سے بڑی مثال مشہور صحابی حضرت بلال حبشی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گلگت بلتستان کے عوام میں احساس محرومی

    غذر اور یاسین کے خوبصورت اور تاریخی علاقوں سے تیسرے دن رکن اسمبلی محمد نواز خان ناجی مجھے واپس گلگت لائے جہاں میں نے ان سے درخواست کی کہ وہ مجھے اکیلا چھوڑ دیں تاکہ میں گلگت سٹی کے عام لوگوں کے ساتھ کچھ وقت گزار سکوں۔ اور دیکھوں کہ وہاں لوگوں کا طرز زندگی اور ماحول کیسا ہے۔ بازا� [..]مزید پڑھیں

  • گلگت کی تحریک آزادی اور مجبوری

    18 ستمبر 2017 کو بعد دوپہر فاتح گلگت کرنل مرزا حسن جرال ، کپتان جابر خان،  شاہ خان اور صوبیدار صفی اﷲ کی قبروں پر حاضری کے بعد رکن اسمبلی نواز خان ناجی نے مجھے وہ جگہ دکھائی جہاں سے مہاراجہ کے آخری گورنر گھنسارا سنگھ کو گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ تمام قبریں اسمبلی سیکرٹریٹ کے ا [..]مزید پڑھیں

  • گلگت کا خوشگوار سفر اور سیاست

    یوں تو انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ساری دنیا کی سیر کرلے لیکن چند مقامات دیکھنے کا مجھے جنون کی حد تک شوق تھا۔ وہ تھے مکہ، مدینہ، وادی کشمیر اور گلگت بلتستان۔ بھارتی مقبوضہ کشمیرکی وادی کا تو ابھی کوئی چانس نظر نہیں آ رہا لیکن مکہ ومدینہ اور گلگت کا جب بھی میں نے ارادہ کیا [..]مزید پڑھیں

  • ایرانی سپریم لیڈر کا حجاج کو پیغام اور کشمیر

    ایران کے سپریم لیڈر آیتﷲ خامنائی کا شمار دنیا کی چند ایک ایسی اہم مضبوط سیاسی شخصیات میں شمار ہوتا ہے جن کی بات کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جاتا ہے۔ وہ اسلامی انقلاب کے بانی آیت ﷲ خمینی کی 1989 میں وفات سے لے کر مسلسل ایران کے لیڈر چلے آ رہے ہیں۔ ملک  میں ان کے پاس آئینی قوت کے � [..]مزید پڑھیں

  • اچکزئی کا بیان حقائق و حکمت کے تناظر میں

    پختون خوہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور رکن پاکستان قومی اسمبلی  محمود خان اچکزئی ایک صاف گو اور بے باک اور جرات مند سیاسدان کے طور پر مشہور ہیں جو ہمیشہ اپنے ضمیر کے مطابق پارلیمانی زبان میں کھل کر اظہار خیال کرنا جانتے ہیں۔ آج کل اکثر پاکستانی سیاستدان دشنام طرازی کی مرض م� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر اور مفاد پرست لیڈر

    انتہائی متوازن سوچ اور رواداری کی دولت سے مالا مال کشمیری وحدت پسندوں نے پاک و ہند یوم آزادی کے موقع پر ایک بار پھر دونو ں ملکوں کی عوام کو آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے ان کے سرکاری اداروں کی کشمیر کے حوالے سے گمراہ کن مہم پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ متعصب اور شاطر ہندوستان صرف قوم [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر کے انسان دوست افسر کا اعزاز

    اچھائی کو عام کرنے اور برائی کو روکنے کا ایک اچھا طریقہ یہ ہے کہ اچھے کارنامے سرانجام دینے والے انسانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ اورحوصلہ افزائی کا بہترین طریقہ عزت افزائی ہوتا ہے۔ اسی اصول کے تحت تحریک استحکام پاکستان کونسل ہر سال نایاب شخصیات کو تلاش کرکے قومی سطح کی تقری [..]مزید پڑھیں