برطانیہ، کشمیر اور پاکستانی پالیسی
برطانیہ کا شمار ایسے سامراجی ممالک میں ہوتا ہے جن کی پالیسی نے دنیا میں بہت بد امنی پیدا کی۔ کئی قوموں نے اپنا حق آزادی کھویا اور کئی ممالک ٹکڑوں میں تقسیم ہوئے۔ برطانیہ نے جس بھی ملک پر قبضہ کیا اسے چھوڑنے سے پہلے کئی ٹکڑوں میں تقسیم کرکے ایسے مسائل پیدا کیے جن کی وجہ سے آزاد ہو [..]مزید پڑھیں