وسعت اللہ خان

  • کھڑکی توڑ ملک ریاض بمقابلہ نظامِ ریاست

    سیاست دانوں کا عروج و زوال تو پاکستان میں خیر ایک معمول کی کہانی ہے مگر ملک ریاض پر زوال سازوں کا ہاتھ پڑنا غیر معمولی ہے۔ یہ چینی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ’علی بابا‘ کے ارب پتی مالک جیک ما کا مکھو ٹھپنے سے بڑی کہانی ہے۔ ملک ریاض بذاتِ خود کھڑکی توڑ فلم ہیں مگر اُن کے گِرد گھ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اور مذاکراتی ٹرک کی بتی

    مصالحتی عمل بھلے میاں بیوی میں ہو، سیاستدانوں کے مابین یا ریاستوں کے درمیان، کامیاب تب ہی ہوتا ہے جب ایک فریق درپیش حالات و واقعات سے تھک جائے یا دونوں فریق شل ہو جائیں اور ضروری لچک دکھاتے ہوئے بحرانی گرداب سے نکلنے کی سنجیدہ کوشش کریں۔ ناکام ہونے لگیں تو کوئی غیر جانبدار ثال� [..]مزید پڑھیں

  • خان باہر تھا تو مشکل، اندر ہے تو مشکل۔۔۔

    آپ پی ٹی آئی کی ’فائنل کال‘ کے انجام کا بھلے مذاق اڑا لیں۔ گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی بڑھکوں اور پھر کارکنوں کو چھوڑ کے غائب ہونے پر کچھ دن اور پھبتیاں کس لیں۔ پارٹی کی کنفیوز قیادت اور عمران خان کی طبعی جذباتیت پر مزید طنز کر لیں۔ ان ہزاروں بھولے لوگوں کا ٹھٹھہ بھی کرلیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’کیا ٹرمپ ہمارا ابا لگتا ہے؟‘

    ’ہیلو میرے پاکستانی امریکن دوستو۔ اگر میں جیت گیا تو میرا وعدہ ہے کہ میں عمران خان کی جلد از جلد جیل سے رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا۔ وہ میرا دوست ہے۔ مجھے اُس سے محبت ہے۔ میں دوبارہ اُس کے برسرِاقتدار آنے کی حمایت کروں گا۔ ہم تعلقات کی مضبوطی کے لیے مل کے کام کریں گے۔عمر� [..]مزید پڑھیں

  • سلطنتِ عدلیہ کے ڈھلتے سائے

    چلیں جی اشرافیہ کو بالخصوص اور اہلِ وطن کو بالعموم آئی ایم ایف کا 24 واں سات ارب ڈالر کا قرض پیکج مبارک ہو۔ اس شبھ گھڑی میں وزیرِ اعظم برادرِ بزرگ چین، سعودی عرب، امارات نیز قرض کھینچ سرکاری ٹیم اور آرمی چیف کے بھرپور تعاون اور کوششوں کا شکریہ ادا کرنا نہیں بھولے۔ آپ نے حسبِ مع� [..]مزید پڑھیں

  • ہاتھ تو قصائی کا بھی تھک جاتا ہے

    ہم تو خیر اسرائیل کی انتہائی دائیں بازو کی نیتن یاہو حکومت کو تاریخ کی سب سے انتہاپسند فلسطین دشمن سرکار سمجھتے ہیں۔ مگر خود اسرائیلی اسٹیبلشمنٹ مقبوضہ مغربی کنارے کے یہودی آبادکاروں کو انتہاپسند کہہ رہی ہے۔ اندازہ لگا لیں کہ جس گروہ کو ایک انتہا پسند حکومت انتہا پسند قرار د [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ وکٹری کے نشان والے ہجوم کے نرغے میں

    سنا ہے کوئی زمانہ تھا جب کوئی سینیئر قانون دان جج کی کرسی پر بیٹھتے ہی دنیا تیاگ دیتا تھا۔ اپنا سماجی حقہ پانی خود ہی بند کر لیتا۔ شادی، بیاہ، سالگرہ، برسی، جنازے اور سیمیناروں میں جانا حرام کر لیتا۔ سوائے گھر والوں، قریبی عزیزوں یا دو چار پرانے دوستوں کے کسی دور پرے کے رشتہ دا� [..]مزید پڑھیں

  • کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟

    سلطانی گواہ کہہ لیں یا وعدہ معاف گواہ، یہ ہے بڑے کام کی شے۔ جس سے انتقام لینا، نشانِ عبرت بنانا یا سزا دینا مقصود ہو اگر اس کے خلاف اتنے ٹھوس ثبوت جمع نہ ہو سکیں جن کو جھٹلانا ناممکن ہو تو پھر کسی بھی ہم راز یا شریکِ جرم و سازش کو اس لالچ پر توڑ لیا جاتا ہے۔ کہ اگر تم مرکزی ملزم ی� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے غدار محبِ وطن

    ’ان میں سے کچھ وہ ہیں جو دیارِ غیر میں ملکی سلامتی کے خلاف منصوبے بیان کر رہے ہیں اور بیرونی طاقتوں کے بل بوتے پر پاکستان میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں۔ کچھ وہ ہیں جو بیرونِ ملک جا کر اپنے ہی ملک کے خلاف زہر اگلنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے۔ وہ نظریہ پاکستان اور نفاذ اسلام � [..]مزید پڑھیں