ریاست کو فیک نیوز سے زیادہ سوال سے ڈر لگتا ہے
- تحریر وسعت اللہ خان
- 01/29/2025 11:48 AM
جمعے کے خطبے میں کسی نہ کسی مسجد کے منبر سے یہ صدا آ ہی جاتی ہے کہ ’آج پھر ایک صلاح الدین ایوبی کی ضرورت ہے جو یروشلم کو آزاد کروائے۔‘ مگر جدید نمازی سیانے ہو گئے ہیں۔ وہ خطیبِ بے مثل کے موٹیویشنل وعظ پر قرونِ اولی کے مومنوں کی طرح داڑھیاں منہ میں دبا کر مکے لہراتے ہوئے باہر [..]مزید پڑھیں