وسعت اللہ خان

  • حکومت کوئی بھی ہو غیر محفوظ ہی ہوتی ہے

    مغربی بنگال والے کہتے ہیں کہ جو بنگال آج سوچ رہا ہے وہ باقی بھارت کل سوچے گا۔ اگر میں اس بات کو جنوبی ایشیا کی سطح پر جا کے دیکھوں تو بات کچھ یوں بنے گی کہ جو پاکستان کل کرچکا وہ بھارت آج کر رہا ہے۔ مثلاً ہم نے پچھلے پچھتر برس میں ریاستی سرپرستی میں مذہب اور سیاست کا آمیزہ بنا � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان نہ برازیل ہے اور نہ ہی مصر

    برازیل کے  صدر لولا ڈی سلوا نے منتخب ہونے کے دو ہفتے بعد فوج کے سربراہ اور کئی سینیئر افسروں کو برطرف کر دیا۔ کیونکہ سابق صدر بولسنارو کے حامیوں نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے نہ صرف انکار کر دیا بلکہ نئے صدر کے حلف اٹھانے کے ایک ہفتے بعد پارلیمنٹ، صدارتی محل اور سپریم کورٹ ک� [..]مزید پڑھیں

  • گورے کی قید سے کالے کی قید تک

    کیا میڈیا واقعی آزاد ہے یا آزادی کے نام پر آقا بدل گیا ہے؟ جب تک میڈیا سرکاری کنٹرول میں تھا تو مجھ جیسے ادھ پکے صحافی اس گمان میں غلطاں تھے کہ کسی طرح سرکار کی گرفت ڈھیلی پڑ جائے تو صحافت ایک پروپیگنڈہ ساز فیکٹری کے بجائے دوبارہ مشن بن جائے گی۔  اور پیشہ ورانہ اصولوں پر ن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بے نظیر کے نام پر ہی شفافیت ہو جائے

    پاکستان میں اب تک سرکاری سطح پر سماجی بہبود کے جو منصوبے شروع کیے گئے، ان میں عالمی بینک کے غربت میں کمی کے منصوبے کی مدد سے دو ہزار نو دس سے جاری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اپنی نوعیت کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔ عمران حکومت نے اس کا نام بدل کے احساس پروگرام رکھ دیا تھا مگر موجودہ د� [..]مزید پڑھیں

  • نئی ایم کیو ایم ڈگی میں پڑی سٹپنی

    کسی بھی الیکشن سے محض دو دن پہلے جب ایک دوسرے کی شکل برداشت نہ کرنے والے تین سیاسی دھڑے جبری نکاح کے گروپ فوٹو کی طرح نظر آنے لگیں اور ہنی مون پیریڈ گزارے بغیر ہی ہنھیں انتخابی انگاروں پر سے گزر جانے کا حکم مل جائے تو پھر جان بچانے کے لیے کسی نہ کسی جواز کے جوتے پہن کے پتلی گلی سے � [..]مزید پڑھیں

  • یہ سودا مجھ کو مہنگا پڑ رہا ہے

    دہاڑی مزدور ہرسنگھ کولہی سنیچر کو اس بھیڑ کا حصہ تھا جو پانچ کلو آٹے کا تھیلا پینسٹھ روپے کلو کی سرکاری قیمت پر خریدنے کے لیے میرپور خاص کے ایک ڈسٹری بیوشن پوائنٹ پر بے چینی سے پہلو بدل رہی تھی۔ کولہی بھی دوسروں کی طرح اپنے چھ بچوں کے منہ میں لقمہ ڈالنے کی سوچ میں تھا۔ محکمہ خ� [..]مزید پڑھیں

  • جان محمد اکیلا تو نہیں ہے

    جان محمد کوئٹہ کا رہائشی ہے۔ کمپاؤنڈر ہے مگر علاقے میں اپنا کلینک چلاتا ہے۔ اس کی تین بیویاں ہیں۔ یکم جنوری کو جان محمد کے ہاں ساٹھواں بچہ پیدا ہوا۔ جان محمد اب چوتھی شادی کرنا چاہتا ہے تا کہ اولادی سنچری کا ریکارڈ قائم کر سکے۔ جان محمد کو بھی یقین ہے کہ جو دیتا ہے وہی پالتا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • گونگلو اور ہمارے لال بھجکڑ

    ’’ گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنا۔‘‘ پنجاب کے بارہ کروڑ لوگوں کو اس کا مطلب سمجھانے کی ضرورت نہیں اور بقیہ جن دس کروڑ پاکستانیوں کو اس محاورے کا پس منظر نہیں معلوم وہ ان بارہ کروڑ سے پوچھ لیں جنہیں معلوم ہے۔ ورنہ کسی بھی ریاستی عمل دار سے جان لیں جو پچھتر برس سے یہی کام کرت [..]مزید پڑھیں

  • تو پھر چار حرف ہیپی نیو ایئر پہ

    نئے برس میں کووڈ کی نئی لہر ہمالیہ سے  بلند، سمندر سے بھی گہرے اور شہد سے زیادہ میٹھے دوست چین کی جانب سے پاکستان میں داخل نہیں ہو گی۔ بلکہ سی پیک کے نقطہِ آغاز گوادر میں میٹھے پانی کی فراہمی کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور وہاں کی مچھلیاں وہیں کے ماہی گیروں کی ملکیت تسلیم ہو جائی� [..]مزید پڑھیں

  • نئے سال میں فلسطینیوں کے لیے کچھ نہیں

    باقی دنیا کے لیے نیا سال اچھا ہو گا یا برا؟ مگر ایک بات طے ہے کہ فلسطینیوں کے لیے نیا سال دو ہزار بائیس سے بھی زیادہ عذاب ناک ہوگا۔ حالانکہ جانی نقصان اور تشدد کے اعتبار سے رواں سال دو ہزار پانچ میں انتفادہ  ثانی کے بعد سے سب سے زیادہ برا سال رہا ہے۔لیکن اگلا برس شائد اس برس سے � [..]مزید پڑھیں