وسعت اللہ خان

  • زندگی سہل کرنی ہے تو جاپانی بندر بن جاؤ

    اب تو لگتا ہے کہ اس ملک میں عام شہری ہونا ہی جرم ہے اور اس سے بھی بڑا جرم کسی برائی یا زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔ اگر آپ نرے عام شہری نہیں ہیں اور نرے شریف بھی نہیں ہیں اور  ’ نہ دیکھو ، نہ سنو ، نہ کہو‘ والے تین روایتی جاپانی بندروں کے مقلد ہیں تو پھر زندگی گزارنا � [..]مزید پڑھیں

  • جو ہونا چاہئے وہ کسی کا باپ نہیں کروا سکتا

    دو وزرائے اعظم کی چوری شدہ گفتگو کی ڈارک ویب پر فروخت اور اعظم سواتی کی فیملی ویڈیو ظاہر ہونے سے کم از کم ایک معمہ تو حل ہوا یعنی اس ملک اور ان ممالک میں کوئی فرق نہیں جہاں ہر حساس آئینی و سرکاری عہدیدار اور سیاسی و ذاتی مخالف کا فون، دیوار، دیوار پر لگی پینٹنگ، ساٹھ انچ کا ٹی وی، [..]مزید پڑھیں

  • صحافی اندر باہر سے خطرے میں

    گزشتہ پیر کو جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی ریلی کی رپورٹنگ کے دوران کنٹینر تلے دب کر جاں بحق ہونے والی نیوز چینل فائیو کی صحافی صدف نعیم کے بارے میں اب تک آپ بہت کچھ پڑھ اور سن چکے ہوں گے۔ یہ ایسی موت ہے جس میں غفلت ، لاتعلقی، لاپرواہی ، پیشہ ورانہ فرائض کی ناکافی حفاظتی وسائل کے ساتھ ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عشق فراموشی کی گھڑی سر پے کھڑی

    کرائمیا کی بندرگاہ سواستوپول میں لنگر انداز بحیرہِ اسود  کے روسی بیڑے کو گزرے سنیچر سولہ ڈرونز نے ایک ساتھ نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی۔ اس کے ردِعمل میں روس نے اقوامِ متحدہ اور ترکی کی مدد سے ہونے والے اس تین ماہ پرانے سمجھوتے سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا جس کے تحت یوکرین کو [..]مزید پڑھیں

  • کایاکلپ انقلاب ہر سماج کا مقدر نہیں

    جن جن ممالک میں کامیاب عوامی تحریک کے ذریعے حسب خواہش تبدیلی آئی۔ ان ممالک میں ایک قدرِ مشترک ہے یعنی ہم زبان، ہم ثقافت ، ہم خیال اکثریتی نسلی گروہ کی لیڈرشپ نے تحریک کی قیادت کی۔ مثلاً فرانس کی آبادی ایک چوتھائی فرنچ، ایک چوتھائی جرمن اور ایک چوتھائی ہسپانوی نسلی پس منظر سے � [..]مزید پڑھیں

  • نواں آیاں ایں سوہنیا

    برصغیر میں فلم کا جنم انیس سو تیرہ میں مہاراشٹر کے فلم ساز اور ڈائریکٹر دادا صاحب پھالکے کی فلم راجہ ہریش چندر کی شکل میں ہوا۔ یہ دراصل اس فلمی بارش کا پہلا قطرہ تھا جو پھر مرحلہ وار ممبئی، مدراس، کولکتہ اور لاہور تک برسی اور پچھلے ایک سو نو برس میں ایک سے ایک فلمیں دیکھنے کو ملی [..]مزید پڑھیں

  • سر نے چائے پر بلایا ہے!

    نہ تو عمران خان پہلے وزیر اعظم ہیں، جو اپنی پانچ سالہ منتخب مدت پوری نہ کر سکے اور نہ ہی آخری وزیر اعظم، جس نے اقتدار سے نکلنے کے بعد یہ انکشاف کیا ہو کہ اس کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے۔ سامنے میں تھا مگر اقتدار کسی اور کے ہاتھ میں تھا۔ لہذا  ہم ’بے چاری بہو بیٹیاں‘ کرتے بھی تو [..]مزید پڑھیں

  • کسی مجبور وزیرِ اعظم نے کبھی استعفیٰ دیا؟

    پچھتر برس سے سنتے سنتے کان جھڑ گئے کہ پاکستان میں اب تک کوئی بھی وزیرِاعظم اپنی آئینی مدتِ اقتدار پوری نہیں کر پایا۔ ہر وزیرِاعظم انتحابی یا نامزدگیانہ رسم سے گزر کے جب پہلے دن کرسی پر بیٹھتا ہے تو اس سے زیادہ اہل، جانفشاں، زیرک، ذہین اور ملک کو بیک بینی و دو گوش مسائل کی دلدل س� [..]مزید پڑھیں

  • جیل جیسی بادشاہت کہاں؟

    تیس ستمبر کو پنجاب کے محکمہ داخلہ کے انٹیلی جنس سینٹر ( پی آئی سی) نے آئی جی جیل خانہ جات، چیف سیکریٹری پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور وزیراعلیٰ دفتر کے ایڈیشنل سیکریٹری (لا اینڈ آرڈر) کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے بارے میں ایک تحقیقی رپورٹ ارسال کی۔ مندرجات حسب ذیل ہیں۔ ” ڈسٹ [..]مزید پڑھیں

  • موجودہ پاکستان یا اٹھارہویں صدی کا ہندوستان

    ان دنوں وفاقی دارالحکومت کی حدود سے نکل کے آپ بھلے پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر یا گلگت جائیں یا سندھ، بلوچستان کی جانب نکلنا چاہیں۔ آپ کو گزرنا پی ٹی آئی کی حکومتوں کے درمیان سے ہی ہو گا۔ یعنی بہت ذمہ داری کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ ’سلطنتِ شاہ عالم از دلی تا پالم۔‘ شاہ عا� [..]مزید پڑھیں