وسعت اللہ خان

  • چار آنے کی پتی اور راشن کے خواب

    جب سے روس یوکرین جنگ میں تیزی آئی ہے گندم ، مکئی ، خوردنی بیجوں ، مصنوعی کھاد ، تیل اور گیس کی قیمتیں آسمان پر پہنچنا تو سمجھ میں آتا ہے۔ مگر ان کی دیکھا دیکھی کوئلے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے۔ وہ کوئلہ جو بین الاقوامی منڈی میں ڈیڑھ سے دو سو ڈالر فی ٹن کے حساب سے خریدا بیچا جا ر� [..]مزید پڑھیں

  • جس لمحے رعب ختم سب ختم

    میں جتنے بھی سری لنکنز سے ملا ہوں انہیں انیس بیس کے فرق سے خوش مزاج، صابر، مددگار، قانون پسند اور کام سے کام رکھنے والا ہی پایا۔ شاید یہ قومی مزاج بودھ تعلیمات کے سائے سائے صدیوں کے سفر میں مرتب ہوا یا پھر جغرافیے، آب و ہوا اور مقامی روایات کا نتیجہ ہے۔ سری لنکنز کی وجہ شہرت جنگ� [..]مزید پڑھیں

  • ایک بکاﺅ صحافی کی پکاﺅ باتیں

    گزشتہ سے پیوستہ ہفتے بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے دریائے پدما پر سوا چھ کلومیٹر طویل پل کا افتتاح کیا۔ یہ پل دارالحکومت ڈھاکہ کو کھلنا سمیت بنگلہ دیش کے جنوب مغربی پسماندہ علاقوں سے جوڑے گا۔ یہ پل ایک چینی کمپنی نے لگ بھگ ڈیڑھ ہزار بنگلہ دیشی انجینئروں کی مدد سے تیار � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئی ٹی کی صنعت کا کیا کریں

    اس وقت ڈیجیٹل معیشت کا عالمی حجم بارہ ٹریلین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ یعنی ساڑھے پندرہ فیصد عالمی معیشت ڈیجیٹل ہے اور اگلے پندرہ برس میں اندازہ ہے کہ لگ بھگ پچاس فیصد معیشت ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پر کھڑی ہو گی۔ روایتی شعبوں کے روایتی دماغوں کے لیے بھلے یہ اچھی خبر نہ ہو مگر دنیا کسی کے بد� [..]مزید پڑھیں

  • شاید عقل کی ٹرین چھوٹ گئی ہے

    ریاستی جبر کے ہتھیاروں میں بلڈوزر کے سفاکانہ استعمال کا موجد اسرائیل ہے۔ جس نے اس مشین کو فلسطینی املاک مٹانے کے لیے کمال جانفشانی سے استعمال کیا۔ مگر اب لگتا ہے بھارت اس معاملے میں اسرائیل کا بھی مرشد ہو گیا ہے۔ اس بابت ارودن دھتی رائے کا ایک فکر انگیز مضمون نگاہ سے گزرا۔ اب [..]مزید پڑھیں

  • سیاست، نیوٹریلٹی اور سکیورٹی پرنٹنگ پریس

    اگر گجرات کے چوہدری (پنجاب کے سید برادران) بھی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ’گل زیادہ ہی ودھ گئی اے مختاریا‘۔ اگر سابق لاٹھی ٹیک جرنیل بھی اپنے اپنے ڈرائنگ رومز سے باہر آ کر حاضر سروس جرنیلی حکمتِ عملی پر تھڑے بازی کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ سب اچھا ن� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیری قیادت کو تنگ نہ کریں پلیز

    ہمیں یہ جان کے دونی مسرت ہو رہی ہے کہ ایسے وقت جب قومی معیشت گہری کھائی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ ڈالر مستقل قومی خزانے کے قلعے میں شگاف بڑھاتا جا رہا ہے۔کفایت شعاری ، لگژری آئٹمز کی درآمد اور بجلی کی بچت کے لیے کاروبار کی جلد بندش سمیت ایک ہا ہا کار الگ مچی پڑی ہے۔ کچھ پتہ نہیں کہ آئ [..]مزید پڑھیں

  • عوام کمر کس لیں تا کہ ہم ’چس‘ لیں

    ہم میں بہت خامیاں سہی پر کچھ اچھائیاں بھی ہیں اور بعضی بعضی تو ایسی ہیں کہ شاید ہی کسی قوم میں دیکھنے کو ملیں ۔ مثلاً تعبیر ملے نہ ملے، ادھ کچی یا مکمل ملے، ہم پرواہ نہیں کرتے اور خواب دیکھنا ترک نہیں کرتے۔ اس کام میں دن رات یا سونے جاگنے کی بھی قید نہیں۔ مثلاً یہ خواب کہ ہم اقبا [..]مزید پڑھیں

  • مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا

    اب تک تو معاملہ لشٹم بشٹم چل رہا تھا۔ خزانچیوں کے لیے ٹیکس بھی آمدن تھا اور قرض ادھار کو بھی انہوں نے کمائی فرض کر لیا تھا۔ سرد جنگ کی رقابت میں آڑے ترچھے اتحادیوں کی تلاش کی دوڑ میں کرپشن ، بدانتظامی ، نااہلی ، فرسودہ طبقاتی ڈھانچہ ، حکمران اشرافیہ کے اللے تللے اور عام آدم [..]مزید پڑھیں

  • ان بچوں کو ہمدردی نہیں حوصلہ چاہیے

    ہمیں چونکہ خود کو دیکھنے سے ہی فرصت نہیں اس لیے ہمیں آس پاس بسنے والوں کی کم ہی خبر ہوتی ہے کہ وہ کس دنیا میں جی رہے ہیں۔کبھی کبھی اس آس پاس کی جانب ہمدردی کی ایک نظر اٹھ تو جاتی ہے پر اگلے ہی لمحے ہم اپنے آپ میں پھر سے ڈوب جاتے ہیں۔ مثلاً امراضِ چشم میں مبتلا افراد کی فلاح و ب� [..]مزید پڑھیں