وسعت اللہ خان

  • حیاتِ مقصود چپراسی (ایک مطالعہ)

    کہا جاتا ہے کہ ملک مقصود احمد 1973 کے کسی ایک دن لاہور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم بھی یقیناً حاصل کی ہو گی تب ہی تو بلوغت کے بعد آپ رمضان شوگر مل میں بطور نائب قاصد بھرتی ہوئے۔ آپ کی بنیادی ذمہ داریوں میں چائے بنانا اور سلیقے سے پیش کرنا بھی شامل رہا۔ پھر رفتہ رفتہ جیسا کہ ہوتا � [..]مزید پڑھیں

  • تو پھر مرنے والے کو کیسے یاد کریں ؟

    اس سے نفرت تھی، محبت تھی کہ بے زاری تھی کوئی مر جائے اچانک تو پتا لگتا ہے (جاوید صبا) ہمارے ہاں ایک نظریہ یہ ہے کہ جب کوئی مر جائے تو اس کی برائیوں کو نظرانداز کرو اور اس کا ذکر کرو تو اچھے سے ورنہ سکوت اختیار کرو۔دوسرا نظریہ یہ ہے کہ زندگی میں اگر آپ کسی شخص کو محض سیاہ و سفی� [..]مزید پڑھیں

  • آخری پاجامہ اور داتا صاحب کا لنگر!

    ون ایلیا نے مشتاق یوسفی سے کہا ’مرشد فقیری کا یہ عالم ہو گیا ہے کہ کرتے بائیس ہیں مگر پاجامہ ایک ہی بچا ہے۔‘ یوسفی صاحب نے برجستہ کہا ’اس سے بھی نجات پا لیجیے تاکہ کسی طرف سے تو یکسوئی ہو۔‘ اوروں کا تو پتہ نہیں البتہ ہمیں ذاتی طور پر خوشی ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف ن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سب چاہیے کچھ بھی کیے بغیر

    جو عام آدمی چالیس گز کا مکان ہڑپنے کے چکر میں سگی بہن اور بھائی کو عدالت میں گھسیٹ لیتا ہے، کھیت پر قبضے کی جعلی فرد بنوانے اور اس پر بضد ہونے سے نہیں چوکتا ، قاتل بیٹے کو بچانے کے لیے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے ہر بااثر کے قدموں میں لوٹنیاں لگاتا ہے۔ کسی بے گناہ کو قتل کے [..]مزید پڑھیں

  • ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد

    قدرتی آفات کے اثرات کو مختلف تدبیروں سے ہلکا تو کیا جا سکتا ہے مگر یکسر ٹالا نہیں جا سکتا۔ مگر بہت سی آفات محسوس تو قدرتی ہوتی ہیں لیکن ان کے پیچھے کسی نہ کسی عقلِ کل حکمران کی کارستانی ہوتی ہے جو فطرت کے ساتھ ساتھ چلنے کے بجائے اس کا بازو مروڑ کے فطرت کو یرغمال بنانے کی کوشش کرتا [..]مزید پڑھیں

  • پھل موسم دا، گل ویلے دی

    پاکستانی شاہراہوں پر حرکت پذیر کئی بسوں، ویگنوں اور مال بردار ٹرکوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے ” پھل موسم دا ، گل ویلے دی۔” ان دنوں ایک پرانی اصطلاح نئے مطلب کے ساتھ زیرِ بحث ہے ۔نیوٹریلیٹی یعنی غیر جانبداری ۔اور اس اصطلاح کو وہ ادارہ فروغ دینے کی کوشش کر رہا ہے جس کے بارے میں [..]مزید پڑھیں

  • جو اشرافیہ جانتی ہے بس وہی جانتی ہے

    لوگ شکوہ کرتے ہیں کہ ہمارے ہر چھوٹے بڑے ” ہو از ہو“ کو بلوچستان کے دو سے زائد شہروں کے نام بھلے ماتھے پر ہاتھ مار مار کے یاد کرنا پڑیں البتہ اسلام آباد میں متعین ہوئے اور ہونے والے امریکی سفیرکا برتھ ڈے اور وائٹ ہاﺅس کے کمروں کی گنتی تک ازبر رہتی ہے۔ مگر ایک عام امریکی شہر [..]مزید پڑھیں

  • بال مونڈھ کے مردے کا وزن گھٹانے کی کوشش

    موجودہ وفاقی حکومت اقتصادی ابتری کے رسے سے جھول رہی ہے اور جب تک پاﺅں ہوا میں ہیں، کوئی بھی بیانیہ یا دعویٰ اس کی سیاسی مدد نہیں کر سکتا۔کثیر جماعتی حکومت نے یہ طوقِ حکمرانی اپنی مرضی سے پہنا یاکسی نے آسرا دے کر منڈھ دیا اور اب آسرے کی سیڑھی کھینچ لی؟ وجہ کچھ بھی ہو شیر کی سوار [..]مزید پڑھیں

  • لکی پاکستانی سرکس اور چلغوزے کا جنگل

    بلوچستان، پنجاب اور خیبرپختونخوا کو جوڑنے والے کوہ سلمان پر واقع دنیا کا سب سے بڑا چلغوزہ جنگل اس وقت آخری سانسیں لے رہا ہے۔ یہ جنگل ساڑھے چھ لاکھ کلوگرام سالانہ چلغوزہ فراہم کرتا ہے۔ یہاں چکور، ہرن، جنگلی بکرے، خرگوش سمیت بیسیوں بے زبان چرند و پرند پائے جاتے ہیں۔ مگر پچھلے � [..]مزید پڑھیں

  • شیریں ابو عاقلہ کا جنازہ

    فلسطین میں الجزیرہ چینل کی سب سے سینئر نامہ نگار شیریں ابوعاقلہ سات دن پہلے (گیارہ مئی) فرائض منصبی نبھاتے ہوئے اس وقت ایک اسرائیلی فوجی نشانچی کی گولی کا نشانہ بن گئیں جب وہ غرب اردن میں تلاشی اور تشدد کی ایک اسرائیلی کارروائی کی دیگر صحافیوں کے ہمراہ رپورٹنگ کر رہی تھیں۔ جب [..]مزید پڑھیں