وسعت اللہ خان

  • پاکستان کے غدار محبِ وطن

    ’ان میں سے کچھ وہ ہیں جو دیارِ غیر میں ملکی سلامتی کے خلاف منصوبے بیان کر رہے ہیں اور بیرونی طاقتوں کے بل بوتے پر پاکستان میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں۔ کچھ وہ ہیں جو بیرونِ ملک جا کر اپنے ہی ملک کے خلاف زہر اگلنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے۔ وہ نظریہ پاکستان اور نفاذ اسلام � [..]مزید پڑھیں

  • عدالت حق تو دلوا سکتی ہے مگر اقتدار نہیں

    باقی دنیا میں جمہوریت نمبرز گیم سمجھی جاتی ہے۔ یعنی جس نے سب سے زیادہ نشستیں جیتیں اسے حکومت سازی اور اپنی آئینی مدت مکمل کرنے کا حق حاصل ہے۔ مگر ہمارے ہاں جس نے نمبرز گیم کے سراب سے دھوکہ کھایا وہ بے موت مارا گیا۔ ثبوت یہ ہے کہ آج تک پاکستان میں کوئی حکومت جیتی ہوئی نشتسوں کی ت [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل مغربی کنارہ کتر رہا ہے

    چونکہ پوری دنیا کی توجہ اس وقت غزہ پر ہے لہٰذا وہاں سے اٹھنے والے گرد و غبار سے پورا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے مقبوضہ غربِ اردن کو اسرائیل جس تیزی سے کتر رہا ہے، اس کے نتائج غزہ پر یلغار کے نتائج سے زیادہ دوررس ہوں گے۔ اس وقت اسرائیلی اسٹیبلشمنٹ پر ان آبادکار لیڈروں کا مکمل قبضہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارت اور اسرائیل کی یاری

    اب تک دنیا کو یہ تو معلوم تھا کہ امریکا اور کینیڈا کے ساتھ ساتھ برطانیہ ، جرمنی ، فرانس اور اٹلی سمیت یورپی یونین کے آدھے رکن ممالک اسرائیل کی بھرپور سفارتی و فوجی مدد کر رہے ہیں۔ مگر یہ تصدیق نہیں ہو رہی تھی کہ بھارت غزہ میں ہونے والی نسل کشی میں اسرائیل کا کس حد تک مددگار ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • ایک ہی مریض پر ریاست اور کتنے آپریشن کرے گی؟

    امریکہ نے نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے قلع قمع کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جینس ایجنسیوں کو ’ہوم لینڈ سکیورٹی‘ نامی سپر ادارے کی چھتری فراہم کی۔ اسی تصور کی نقل میں پاکستان میں بھی 2013 کے ایکٹ کے تحت نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) قائم ہوئی تاکہ بر [..]مزید پڑھیں

  • کون جال میں پھنسا ؟ حماس یا اسرائیل ؟

    سات اکتوبر سے پہلے تک اسرائیلی فوج اس عسکری ڈاکٹرائن کے تحت مشقیں کرتی رہی کہ اس پر بیک وقت چہار جانب سے عرب ممالک کی افواج چڑھ دوڑی ہیں اور اب اپنی بقا کے لیے کیا فوجی حکمت عملی اپنانی ہے ؟ انیس سو اڑتالیس انچاس میں ایسا ہی ہوا جب نوزائیدہ اسرائیلی ریاست نے عرب ممالک کی مشترکہ [..]مزید پڑھیں

  • بین الاقوامی قانون سب کے لیے نہیں

    اب تک بین الاقوامی قوانین طاقت ور ممالک کی پالیسیوں سے متصادم نہیں تب تک وہ قابلِ قبول ہیں۔ جیسے ہی یہ قوانین طاقت کی دم پر پاؤں رکھتے ہیں تو طاقت کا نشہ قانون کو ہی کھدیڑنے کے درپے ہو جاتا ہے۔ یوں موجودہ ورلڈ آرڈر ’ جس کی لاٹھی اس کی بھینس ‘ کی منزل سے ایک قدم اور قریب ہ [..]مزید پڑھیں

  • کیا مودی جی بھگوان کا اوتار ہیں؟

    جوں جوں انتخابی عمل اختتامی مراحل میں داخل ہو رہا ہے مودی نواز ’’گودی میڈیا ‘‘ بھی دھیمے دھیمے تسلیم کرنے لگا ہے کہ ’’ اب کی بار چار سو پار ‘‘ ( یعنی پانچ سو پینتالیس لوک سبھا نشستوں میں سے بی جے پی چار سو لے اڑے گی ) کا نعرہ بکھر رہا ہے۔ بہت سے مبصرین کہنے ل� [..]مزید پڑھیں

  • زمین اپنے ہی بچوں پر تنگ ہے

    پناہ گزین وہ ہوتے ہیں جو کسی مجبوری میں ایک ملک سے دوسرے ملک میں عارضی سر چھپانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ جب کہ اپنی ہی جغرافیائی چار دیواری میں دربدر ہونے والوں کے لیے آئی ڈی پیز کا جدید مخفف استعمال ہوتا ہے ( انٹرنلی ڈسپلیسڈ پرسن )۔ جب نارویجن ریفیوجی کونسل جیسا ذمے دار فلاحی و تحق� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کو کوئی نہیں ہنسا سکتا

    حالانکہ پاکستان کی تاریخ میں میاں نواز شریف کے سوا کوئی تین بار وزیرِ اعظم نہیں بنا۔ ان کے علاوہ کوئی دوسرا وزیرِ اعظم نہیں گزرا جسے دو بار (2000 اور 2019 میں) ایسی سزا ہوئی ہو جس میں ضمانت تو کیا پیرول پر رہائی بھی عام آدمی کے لیے ناممکن ہے۔ مگر دونوں بار میاں صاحب جیل کی سلاخوں کے [..]مزید پڑھیں