وسعت اللہ خان

  • عجیب داستاں ہے یہ

    سات جولائی 2021 دلیپ کمار، چھ فروری 2022 لتا منگیشکر۔ کہنے کو کیا بچا؟ مگر دونوں جس شعبے سے وابستہ تھے وہی شعبہ اس اصول پر زندہ ہے کہ ’دی شو مسٹ گو آن‘۔ مجھے 60 برس میں یہ تو پتہ نہ چل سکا کہ لتا سرسوتی دیوی کا اوتار تھی کہ بلبلِ مشرق، کہ بھگوان کی آواز، کہ بھارت رتن، کہ جنوبی ایش [..]مزید پڑھیں

  • ایمنسٹی انٹرنیشنل کی یہود دشمنی

    اسرائیل کو سب سے زیادہ فخر اس پر ہے کہ مشرق وسطی کے آمرانہ طول و عرض میں وہ ایسی مثالی جمہوریت ہے جہاں باقاعدگی سے انتخابات ہوتے ہیں اور عام آدمی سے صدر اور وزیر اعظم تک کوئی بھی احتساب سے مبرا نہیں۔ ایک وزیر اعظم ( یہود اولمرٹ ) کو بدعنوانی کے جرم میں جیل بھی ہو چکی ہے اور دوسرے [..]مزید پڑھیں

  • اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

    پہلے ہم سوویت یونین اور امریکا کی سرد جنگ کی ایک کہانی سنائیں گے۔پھر ہم دوسری سرد جنگ کی کہانی سنائیں گے۔ پہلی سرد جنگ کے عروج میں جوہری ہتھیاروں سے لیس بارہ سے چوبیس امریکی بی 52 بمبار دنیا کے تمام کونوں تک رسائی کے لیے مختلف راستوں پر چوبیس گھنٹے محوِ پرواز رہتے تاکہ کسی لمحے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خدایا ایسی اپوزیشن ہر حکمران کو عطا کر

    اس چمت کاری حکومت میں لاکھ خامیاں سہی، اقتصادی محاذ پر کتنی بھی پھوہڑ سہی، پر ایک بات تو ماننا ہی پڑے گی کہ وہ جب چاہتی ہے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے کوئی بھی قانون منظور کروانے کا ہنر جانتی ہے۔ عددی اکثریت کو اقلیت میں اور اقلیت کو اکثریت میں کیسے چند گھنٹے کے لیے بدلا جا سک [..]مزید پڑھیں

  • اجالے کے لیے جالے اترنا ضروری ہے

    جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی نے کچھ عرصے پہلے یہ قصہ سنایا کہ مرحوم حکیم محمد سعید نے جب کراچی کے مضافات میں مدینتہ الحکمت کے نام سے ایک علمی شہر بسایا تو سب سے زیادہ توجہ اس شہرِ علم کے کتب خانے ’ بیت الحکمت ‘ پر دی۔ میں حکیم صاحب کے جمع کردہ کتا [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمانی کتھک اور صدارتی لڈی

    وہ جو کہتے ہیں کہ عجلت میں گر یہ سمجھ میں نہ آئے کہ کون سے رنگ کی قمیض اور پتلون پہنوں تو سیاہ قمیض پہن کر جینز چڑھا لو۔ اسی اصول کے تحت جب وقت کم ہو اور سمجھ میں نہ آ رہا ہو کہ جو وعدے کئے تھے ان کا کیا کریں تو فوراً صدارتی و پارلیمانی کی پیراشوٹی بحث زمین پر اتار دو۔ ویسے بھی یہ س [..]مزید پڑھیں

  • عرب دنیا کا موتیا اور موتیائی خدشات

    عرب اسپرنگ دسمبر دو ہزار دس میں تیونس کے ایک ٹھیلے والے محمد بوالعزیزی کی احتجاجی خود سوزی سے شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے سیاسی و معاشی گھٹن سے جنم لینے والی لہر مصر، لیبیا، شام، بحرین اور یمن تک پھیل گئی۔ تیونس میں اس تحریک کے نتیجے میں نسبتاً کھلے پن والی جمہوریت پنپی او� [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمانی ریسلنگ چیمپئن شپ

    برطانوی پارلیمانی ڈکشنری میں ایک اصطلاح ہے ’ہر میجسٹیز لائل اپوزیشن‘ یعنی ملکہ کی وفادار حزبِ اختلاف۔۔ عملاً برطانوی پارلیمان میں جس طرح دھواں دار تقاریر کی روایت ہے اور جس طرح کسی اہم قانون پر چھکے چھڑاؤ بحث اور ووٹنگ ہوتی ہے، اسے دیکھ کر محسوس نہیں ہوتا کہ ہر میجسٹیز ل [..]مزید پڑھیں

  • جو ڈر گیا وہ مرگیا

    یکم جنوری کو بھارتی مسلمانوں کو نئے سال کا تحفہ یہ ملا کہ  ’ بلی بائی ایپ ‘ کے ذریعے سو سے زائد مسلم خواتین کے نام گھریلو خادماؤں کی نیلامی فہرست میں ڈال دیے گئے۔ان میں معروف مسلمان صحافی خواتین، اداکارائیں اور سماجی کارکن بھی شامل تھیں۔یہ ایک گھٹیا جنسی ذہنیت پر مبنی ح [..]مزید پڑھیں

  • جائیں تو جائیں کہاں؟

    یہ بات بظاہر ناقابلِ فہم لگنی چاہیے کہ ایک ایسا ملک جس کا رقبہ مغربی یورپ یا نوے فیصد ہندوستان کے برابر ہو اور اس اعتبار سے دنیا کا نواں بڑا ملک کہلائے۔اور یہ لق و دق مملکت یورنیم کے سب سے بڑے عالمی ذخیرے پر بیٹھی ہو ، تیل اور گیس پیدا کرنے والے ممالک میں اس کا درجہ علی الترتیب گی [..]مزید پڑھیں