وسعت اللہ خان

  • برفباری اور پہلا سویلین بلڈوزر

    80 برس سے اوپر کے کسی بھی دیسی بزرگ کے ساتھ گھڑی دو گھڑی حال احوال کریں۔ گفتگو کے ساتویں منٹ میں وہ ایک جملہ ضرور دہرائے گا کہ ’انگریز کا دور اچھا تھا۔ انصاف تھا۔ نظام تھا‘۔ گویا اس بزرگ کے نظریے سے نوآبادیاتی دور کا انصاف و انتظام آزادی کے نام پر رچنے والی طوائف الملوکی � [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن امریکا سے سیکھئے

    کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ البتہ کچھ ممالک میں اسے آرٹ بنا دیا گیا ہے اور پھر یہ ممالک اس آرٹ کو باریک حروف میں چھپی قانونی لچھے داریوں اور دلکش اصطلاحات میں پوشیدہ رکھ کے اپنی قومی ایمانداری کے درے پاکستان جیسے اناڑی ممالک کی پیٹھ پر برساتے رہتے ہیں۔ پا� [..]مزید پڑھیں

  • پالیسی سے زیادہ سنجیدگی ضروری ہے

    دسمبر کے آخری ہفتے میں وفاقی کابینہ نے پنج سالہ قومی سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ یہ ملکی تاریخ کی پہلی مربوط باضابطہ سیکیورٹی پالیسی ہے جس میں پاکستان کو درپیش خارجی و داخلی چیلنجز کا احاطہ کیا گیا ہے۔ مسلح افواج، سیکیورٹی ایجنسیوں ، متعلقہ سویلین [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نا ملزم خالص نہ جج اصیل

    ہمیں یہ سوال اکثر ستاتا رہتا ہے کہ اکثر سیاسی خانوادے مشکلات و کردار کشی و بدنامی جھیلنے کے باوجود کیوں اس پیشے سے چمٹے ہوئے ہیں۔ وہ کچھ اور کیوں نہیں کرتے۔ جیسا کہ مغربی جمہوریتوں میں ہوتا ہے۔ مگر ہمیں یہ دکھائی نہیں دیتا کہ اکثر مغربی جمہوریتوں میں جو شخص وزیرِ اعظم یا وزیر [..]مزید پڑھیں

  • مگر یہ صرف اندازہ ہے میرا

    آپ سب کو نیا سال مبارک۔میں نے سوشل میڈیا پر سالِ نو کے بارے میں ہر طرح کا عہد دیکھا۔’ میں اس سال سگریٹ چھوڑ دوں گا ، والدین کو حج کراؤں گا ، میٹرک میں کم از کم تیسری پوزیشن کے لیے محنت کروں گی ، نئے برس کے دوران تین اسٹریٹ چلڈرنز کو پڑھاؤں گا ، اس برس ضرور میں رضیہ سے شادی کر � [..]مزید پڑھیں

  • دبے پاؤں آتی میل کاٹ تبدیلی کا قصہ

    معلوم نہیں کہ درست لگ رہا ہے یا غلط۔ پر لگ رہا ہے کہ لاہور سے فیض آباد چوک تک حالیہ برسوں کے دوران ڈنڈہ بردار ذہنیت کے تیز تر فروغ کے نتیجے میں کلچرل ایکٹو ازم شمال سے جنوب کی طرف منتقل ہو رہا ہے۔ اور یہ تازہ ثقافتی چلن افیون ازم کے شکار ریاستی لال بھجکڑوں پر تکیہ کرنے اور خود سے [..]مزید پڑھیں

  • ڈرون لے لو ڈرونز

    ڈرون اب ہماری روزمرہ لغت اور ضرورت میں شامل ہو گیا ہے۔ اڑان بھرنے والی ایسی مشین جسے اس کا پائلٹ یا ہینڈلر دور بیٹھا ریموٹ سے کنٹرول کرتا ہے۔ اب تو ہر سائز کے لاکھوں ڈرون تیار ہو چکے ہیں جو میڈیا کی تقریباتی و حادثاتی کوریج کے علاوہ کتابیں، کھانا اور دیگر رسد ایک گھر کی چھت سے [..]مزید پڑھیں

  • اس دنیا کو تجاہلِ عارفانہ نے مارا ہے

    اسلام آباد میں افغانستان سے متعلق ستاون ملکی اسلامی کانفرنس کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں بیس رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے علاوہ امریکا، چین، روس، یورپی یونین اور اقوامِ متحدہ نے علامتی سفارتی شرکت کی۔ البتہ اسلامی کانفرنس کے وہ پانچ وسطی ایشیائی ارکان (قز� [..]مزید پڑھیں

  • جن بوتل میں بند کرنے والے کہاں گئے؟

    ہماری لاف زنی و لن ترانیاں اپنی جگہ مگر سچ تو یہ ہے کہ بوتل کا ڈھکن کھولنے والا ہی جانتا ہے کہ جن بوتل میں واپس کیسے بند کیا جاتا ہے۔ تمام مکاتبِ فکر کے جید علما کرام کا کروڑوں لوگ صرف اس لیے احترام کرتے ہیں کہ ان کے خیال میں یہی علما نبی کی علمی میراث کے سچے وارث ہیں لہٰذا ان کے � [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیشی ریپڈ ایکشن بٹالین اور امریکا

    بنگلہ دیش کی آزادی کے جشنِ طلائی کے موقعے پر واشنگٹن نے ڈھاکا کو یہ تحفہ دیا کہ اسے نیم جمہوری ریاست کے خانے میں ڈال کر فروغ جمہوریت سے متعلق نو اور دس دسمبر کو ہونے والی ایک سو گیارہ ممالک کی ورچوئل چوٹی کانفرنس میں اسے نہ صرف مدعو نہیں کیا بلکہ کانفرنس کے دوسرے دن امریکی حکوم� [..]مزید پڑھیں