وسعت اللہ خان

  • دستورِ زباں بندی کی تازہ حلال حرام رپورٹ

    سال دو ہزار اکیس کے گیارہ ماہ کے دوران ایک سو آٹھ نئی گرفتاریوں کے بعد دنیا کی جیلوں میں پڑے صحافیوں کی تعداد دو سو ترانوے تک پہنچ گئی ہے۔کم ازکم چوبیس صحافی اس عرصے میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض ادا کرتے ہوئے قتل ہوئے۔ دیگر اٹھارہ صحافیوں کی موت ایسے حالات میں ہوئی جن کی وجوہات � [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی کارڈ ہی تو سیاست کا حسن ہے

    پیپلز پارٹی اگرچہ گزشتہ دنوں لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے بعد دوسرے نمبر پر رہی مگر اس نے اپنا ووٹ بینک پانچ ہزار سے بڑھا کر 35 ہزار ضرور کر لیا۔ کوئی اس کامیابی کا سبب ضمنی انتخاب میں تحریکِ انصاف کے امیدوار کی نااہلی کو قرار دے رہا ہے تو کوئی آصف علی � [..]مزید پڑھیں

  • حضرتِ جو بائیڈن لکھنوی کو پر نام

    بیجنگ میں چار تا دس فروری سرمائی اولمپکس منعقد ہو رہے ہیں۔امریکا نے چین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ بھی اس بابت جلد فیصلہ کرے گا۔چین کا کہنا ہے کہ اب تک امریکا کو اولمپکس کا دعوت نامہ ہی نہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بے دماغ و بد دماغ سیاست

    اعلیٰ دماغ مغربی ممالک کی کوویڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی سے اس تاثر کو مزید تقویت مل رہی ہے کہ کوویڈ کا متاثر بظاہر صحت یاب ہو جائے تب بھی اثرات جسم اور ذہن کے مختلف افعال پر عرصے تک غالب رہتے ہیں اور ان سے چھٹکارا رفتہ رفتہ ہی ممکن ہے۔ اس تناظر میں مغربی بالخصوص یورپی دنیا کی ذہنی [..]مزید پڑھیں

  • سانپ تو نکل گیا بھائی

    (جولائی 2012:  وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف ، وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف) بہاولپور سے 78 کلومیٹر پرے چنی گوٹھ قصبے میں ایک صاحب نے ایک شخص کو پکڑنے کا دعویٰ کیا جو قرآنِ پاک کے اوراق جلا رہا تھا۔ ان صاحب اور دیگر ساتھیوں نے اس شخص کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے اسے لاک اپ میں بند کر [..]مزید پڑھیں

  • جو جتنا مہذب اتنا ہی بد تہذیب

    حالانکہ ڈچ سائنسداں بتا چکے ہیں کہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون ہفتوں پہلے نیدر لینڈز میں ظاہر ہو چکی تھی۔ حالانکہ بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے ماہرین کہہ رہے کہ اومیکرون ان کے ہاں مہینے بھر سے موجود ہے۔ مگر جب جنوبی افریقہ کے سائنسدانوں نے ڈیڑھ ہفتے پہلے دنیا کو کورونا وائر� [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان کا منہ تو پہلے ہی بند ہے

    ویسے تو اس حکم نامے پر گورنر بلوچستان نے یکم نومبر کو دستخط کر دیے تھے مگر مفادِ عامہ میں کرمنل لا ترمیمی آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن کل (سنیچر) جاری کیا گیا تاکہ ہر خاص و عام کو خبر ہو جائے کہ اب سے بلوچستان کے کسی کوچے، گلی، سڑک یا قومی شاہراہ پر جلوس، مظاہرہ، دھرنا یا جبراً راستہ [..]مزید پڑھیں

  • ایک ملک کی سسکتی موت

    اسلامی کانفرنس اور عرب لیگ کے برادر رکن یمن پر مارچ دو ہزار پندرہ میں آٹھ برادر اسلامی ممالک (سعودی عرب، امارات، بحرین، کویت، اردن، سوڈان، مصر، مراکش) کی چڑھائی اور یمن کی قبائلی خانہ جنگی کا رخ اپنی مرضی کی جانب موڑنے کا ہدف چھ برس میں بھی پورا نہ ہو سکا۔  اقوامِ متحدہ کے � [..]مزید پڑھیں

  • نقص چھری میں ہے یا استعمال کرنے والے میں؟

    حال ہی میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق گلاسگو میں ہونے والی اقوام متحدہ کی کانفرنس میں توانائی کے حصول کے آلودہ طریقوں کی جگہ شفاف ذرایع سے ”گرین انرجی“ کے حصول کی خاطر جو طریقے زیر بحث آئے ان میں جوہری توانائی کا موزوں نا موزوں ہونا بھی شامل تھا۔ ہر فارمولے کی طرح جوہری تو� [..]مزید پڑھیں

  • یااللہ یا رسول، بائیس کروڑ بے قصور

    لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں عدل کے سہولت کاروں (وکلا) اور عدل بانٹنے والوں کے مابین اگلے روز جس نوعیت کا مچاٹا ہوا وہ ایک صحت مند رجحان کا غماز ہے۔ ایسی ہی مباحثانہ آزادی ہم سب کو بھی درکار ہے تاکہ دلوں کا غبار ہلکا ہو اور پھر یہ دل ماضی اور حال کی نوحہ گری سے نکل کر مستق [..]مزید پڑھیں