وسعت اللہ خان

  • کھینچ کے رکھو تان کے رکھو

    بیالیس برس پہلے عرب دنیا کی ایران سے بدظنی کا ایک سبب یہ بھی تھا کہ ایران ان دو مسلمان ممالک (ترکی ) میں سے تھا جنہوں نے اسرائیل کے سفارتی وجود کو ابتدا میں ہی تسلیم کر لیا تھا۔ عرب ایسے کسی بھی قدم کو ”قابل نفرین و ناقابل معافی غداری“ سمجھتے تھے۔ شاید اسی لیے جب انور سادات [..]مزید پڑھیں

  • یہ دنیا اپنے ندیم بھائی چلا رہے ہیں

    ہمارے اردگرد کوئی نہ کوئی ایسا کردار ضرور پایا جاتا ہے جس کا نشہ ہی ذرا سا آگے جھکتے ہوئے سینے پر ہاتھ رکھ کے ہر کارنامے کا کریڈٹ لینا ہوتا ہے۔ یہ گلی کس نے صاف کروائی؟ آپ کے بھائی نے۔ سکول میں بچے کا داخلہ نہیں ہو رہا؟ ارے آپ جاؤ تو سہی۔ بس پرنسپل کو بتا دینا کہ ندیم بھائی نے بھ� [..]مزید پڑھیں

  • ایک آوارہ گرد عالم کا قصہ

    یہ بات ہے لگ بھگ بائیس برس پہلے کی ہے۔ میں بی بی سی اردو کے گردشی نامہ نگار کے طور پر پاکستان کے ایسے قصبات میں جا جا کر زندگی کے مختلف پہلوؤں پر ریڈیو فیچرز بنا رہا تھا جن قصبات نے تب تک مقامی رپورٹر کے علاوہ بین الاقوامی تو کجا پاکستانی قومی میڈیا میں بھی خود کو نہیں دیکھا تھا۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گلاسگو میں مثبت ماحولیاتی اداکاریاں

    اقوامِ متحدہ کے تحت گلاسگو میں ( اکتیس اکتوبر تا بارہ نومبر ) ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق چوٹی کانفرنس کو خطرناک اور ناقابلِ واپسی حد کے اندر جانے سے روکنے والی آخری بڑی کانفرنس کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ مگر کانفرنس کا ایجنڈہ جس رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے اور اس میں جس طرح اپنے ا� [..]مزید پڑھیں

  • طوائف الملوکی اور ریاستی مجرا

    ہم اکثر افغانستان کو طعنہ دیتے ہیں کہ اس کا نسلی اور جغرافیائی ڈھانچہ کبھی بھی ایک وفاقی جمہوریت میں ڈھلنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔ وہ زیادہ سے زیادہ ایک ایسی ڈھیلی ڈھالی کنفیڈریشن کی صورت میں برقرار رہ سکتا ہے جس میں توازنِ طاقت کا انحصار اس پر ہے کہ کون سا گروہ کن حالات میں کب [..]مزید پڑھیں

  • چائنیز گیم اور عسکری چوہے دان

    امریکی محکمہ دفاع نے چین کی بڑھتی ہوئی جوہری صلاحیت پر اپنے گزشتہ برس کے تخمینے پر نظرثانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ہزار تیس تک چین کے اسلحہ خانے میں ایک ہزار کے لگ بھگ ایٹمی ہتھیار ہوں گے جنہیں دورمار میزائیلوں اور بمباروں کے ذریعے کرہ ارض پر کہیں بھی داغا جا سکے گا۔ اگرچہ اس وق [..]مزید پڑھیں

  • آپ بھی کوشش کر دیکھیں

    فسطائیت کو دیگر نظریات سے جو شے ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ اس کا خمیر ہوا یا پانی سے نہیں بلکہ آگ سے اٹھا ہے۔جس طرح آتش کو ہردم زندہ رہنے کے لیے ایسا ایندھن درکار ہے جو اسے بھڑکائے رکھے، اسی طرح فسطائیت کو بھی زندہ رہنے کے لیے ہر آن فساد کا ایندھن چاہیے۔ جیسے آگ کے لیے پانی او [..]مزید پڑھیں

  • زبان کے رسے سے جھولتی سرکار

    آدمی اپنی زبان تلے پوشیدہ ہے۔ حضرت علی سے منسوب یہ قول ہم سب نے سنا ہے۔ اور یہ بھی سنا ہو گا کہ زبان کا گھاؤ تلوار کے گھاؤ سے زیادہ گہرا ہوتا ہے۔ اور یہ بھی سنا ہو گا کہ پہلے تولو پھر بولو۔ اور یہ بھی سنا ہو گا کہ جو تم آج کہو گے وہ کل لوٹ کر تمہاری طرف آئے گا۔ اور یہ بھی سنا ہو گا ک� [..]مزید پڑھیں

  • کوئی صورت نظر نہیں آتی

    آہستہ آہستہ ہندوتوا کا نظریہ ایناکونڈا اژدھے کی طرح دیوار سے لگی بیس فیصد مسلم اقلیت کی جسمانی، سیاسی و ثقافتی ہڈیاں توڑ کر ہلاک کرنے کے ایجنڈے کی گرفت مضبوط تر کرتا جا رہا ہے۔ یہ کوشش نازی جرمنی میں یہودی اقلیت کے خاتمے کی منصوبہ بندی سے زیادہ مربوط اور مسلسل ہے۔ رفتار یہی [..]مزید پڑھیں

  • اور اب انہیں عمران خان درپیش ہے

    یہ تو طے ہے کہ کوئی کسی سے خوش نہیں۔ حتیٰ کہ جس پتلے میں خالق جان ڈالتا ہے، کچھ عرصے بعد وہ پتلا بھی خالق کے لیے چیلنج بن جاتا ہے اور پھر دونوں ایک دوسرے کے مدِمقابل آ جاتے ہیں۔ لیکن خالق تو خالق ہے۔ وہ کبھی اپنے تمام گر پتلے کے دماغ میں نہیں ڈالتا۔ چنانچہ پتلا مات کھا جاتا ہے۔ خ� [..]مزید پڑھیں