وسعت اللہ خان

  • ہائے رے یہ ریاکاری!

    بحر ہند دنیا کی معاشی شاہ رگ ہے اور ستر فیصد عالمی تجارت یہاں کے ساحلی و آبی وسائل کی ہوتی ہے یا پھر یہاں سے گزرتی ہے۔ ہر ابھرتی عالمی قوت کا خواب ہے کہ بحر ہند تک اس کی رسائی اور مفادات کو کسی رکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ دوسری عالمی جنگ تک بحر ہند کی غالب طاقت برطانیہ تھا۔ سرد ج� [..]مزید پڑھیں

  • بیس برس دریا میں بہہ گئے ہائے!

    مہلت تھی جب تو دل کو تھا بےکاریوں سے شغل اب کام یاد آئے تو مہلت نہیں رہی (احمد نوید) بیس برس کے دوران اربوں ڈالر، غیر مشروط عالمی معاشی و عسکری مدد دستیاب تھی، ازقسمِ حامد کرزائی، عبداللہ عبداللہ اور اشرف غنی وغیرہ وغیرہ کو، کہ اس مہلت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے افغانستان کو قرونِ و [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر صاحب کیا آپ کی اسناد دیکھ لوں؟

    کمال بات یہ ہے کہ جب سر پے ہتھوڑا پڑ کے گومڑا بن جاتا ہے تب ہم سوچنا شروع کرتے ہیں کہ یہ کس نے مارا۔ حالانکہ صاحبِ ہتھوڑا ایک عرصے سے ہمارے اطراف ہی گھوم رہا ہوتا ہے اور ہم شتر مرغ بنے خود سے جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں۔ یہ ذہنیت عارضی یا کسی خاص واقعہ یا سانحے سے مشروط نہیں بلکہ ہماری [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خارجہ امور حلوائی کی دکان نہیں

    نومبر انیس سو سینتیس میں امریکی ریاست مسوری کے روزنامہ سینٹ لوئی اسٹار ٹائمز میں یہ مقولہ شایع ہوا  ’سفارت کار اسے کہتے ہیں جو آپ کو ایسے دلنشیں انداز میں کہے کہ جہنم میں جاؤ اور آپ خوشی خوشی جانے کو تیار بھی ہو جائیں‘۔ تب سے اب تک سر ونسٹن چرچل سمیت درجنوں زعما اور لک [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن ہوں تو کشمیر جیسے!

    الیکشن تو یہاں پہلے بھی بارہا ہو چکے ہیں مگر اس بار کا گیارہواں الیکشن پچھلے دس پر بھاری ہے۔ پانچ اگست  2019 کو انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ساتھ جو ہوا ، اس کے بعد سخت ضرورت تھی کہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں مثالی الیکشن ہوتے اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ سین [..]مزید پڑھیں

  • اور اب پیش خدمت ہے پیگاسس جاسوس!

    پیگاسس یونانی دیومالا میں پروں والا وہ سفید افسانوی گھوڑا ہے جو پلک جھپکتے میں کہیں بھی پہنچ سکتا ہے۔ ہم میں سے کسی نے یہ اڑن گھوڑا نہیں دیکھا مگر جب اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی این ایس او ایک سافٹ ویر تیار کر رہی تھی تو یقیناً اس کے دماغ میں وہ غیر مرئی گھوڑا ہو گا جو کسی کے بھی مو� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیری انتخابات میں گالم گلوچ کی اہمیت

    بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر ہو کہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر۔ دونوں جگہ انتخابات باقاعدگی سے ہوتے ہیں۔ ایک کشمیر میں انتخابات میں حصہ لینے والی ہر جماعت پر لازم ہے کہ وہ بھارتی آئین کی بالادستی تسلیم کرے۔ دوسرے کشمیر میں صرف وہی سیاسی جماعت انتخابی عمل میں حصہ لے سکتی ہے جو [..]مزید پڑھیں

  • کیا موجودہ طالبان پچھلوں سے مختلف ہیں؟

    یہ وہ طالبان تو بہرحال نہیں ہیں جن کے امیر ملا عمر تھے اور ان کے صفِ اول و دوم کے متعدد ساتھی دارالعلوم اکوڑہ خٹک یا جامعہ بنوریہ ٹاؤن کراچی کے فارغ التحصیل تھے۔ اور جنہیں اس وقت کے پاکستانی وزیرِ داخلہ نصیر اللہ بابر اپنے بچے کہا کرتے تھے۔  اور جن کے بارے میں ہر پاکستان مخا� [..]مزید پڑھیں

  • تو یہ ہیں اپنے دلیپ صاحب

    مارلن برانڈو کے اکیاون سالہ فلمی کرئیر میں انیس سو پچاس کی ”دی مین“ سے لے کر دو ہزار ایک میں ”دی اسکور“ تک چالیس فلمیں ریلیز ہوئیں۔ سینتالیس فلمیں مکمل نہ ہو پائیں یا برانڈو نے ان میں کام کرنے کی پیش کش ٹھکرا دی۔ مگر بالی وڈ کا کیلنڈر بدل گیا۔ مارلن برانڈو سے پہلے مار� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی شی جن پنگ

    چینی کیمونسٹ پارٹی کے قیام کی ایک صدی مکمل ہونے پر وزیرِاعظم عمران خان نے چینی نظام ریاست و حکومت کو جس طرح خراجِ تحسین پیش کیا اگر وہ انہی جذبات کا اظہار اب سے پچاس برس پہلے کرتے تو نہ صرف سرخوں کے کاسہ لیس بلکہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بھی کہلاتے۔ سی آئی ڈی ان کے پیچھے ہوتی اور و [..]مزید پڑھیں