وسعت اللہ خان

  • بے خبری کی چادر میں لپٹی ایک خبر

    تین ہفتے پہلے اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزیناں ( یو این ایچ سی آر) کی سالانہ رپورٹ شائع ہوئی جسے حسبِ معمول کسی نیوز چینل یا اخبار نے ایک چھچھلتی خبر سے زیادہ اہمیت نہیں دی۔ جب کہ اس رپورٹ کی شکل میں ہم سب کے لیے یہ المناک خبر تھی کہ جیسے جیسے دنیا ترقی کر رہی ہے ویسے ویسے [..]مزید پڑھیں

  • بیرونی امداد کے استعمال کا اسرائیلی طریقہ

    اسرائیل مغرب کا ذہین لاڈلا ہے۔پچھلے تہتر برس میں اسے مغرب بالخصوص امریکا سے جو اقتصادی و عسکری مدد ملی، وہ محض وظیفہ سمجھ کے یا اللوں تللوں میں یا مالی خسارہ دور کرنے پر صرف نہیں کی گئی بلکہ اقتصادی خودکفالت، اگلے درجے کی اعلیٰ تحقیق و تدریس اور دفاعی خودکفالت کے لیے استعمال ک� [..]مزید پڑھیں

  • گدھا اس قدر بھی گدھا نہیں

    ہم انسان اپنے حال و خیال میں اتنے مست ہیں کہ اردگرد کی حیات دیگر نظر ہی نہیں آتی بھلے وہ کتنی ہی انسان دوست ہو۔ مثلاً انسان اور گدھے کا تمدنی ساتھ کم ازکم چھ ہزار برس پرانا ہے اور اب اسی انسان کے ہاتھوں ہمارا یہ محسن بقائی خطرے سے دوچار ہے۔ گدھوں کی فلاح و بہبود پر نگاہ رکھنے وا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • غدار سازی کی قانونی فیکٹری

    وہ جو کسی نے کہا تھا کہ بدترین قوانین بھی بہترین نیت سے بنائے جاتے ہیں۔ اس کا احساس قدم قدم پر ہوتا ہے۔ ریاست بھلے جمہوری ہو کہ فسطائی کہ سامراجی کہ آمرانہ کہ نظریاتی۔ جب بھی کوئی تادیبی قانون نافذ کرتی ہے تو ایک جملہ ضرور کہا جاتا ہے ’یہ قانون عوام کے تحفظ کے لیے بنایا گیا ہے& [..]مزید پڑھیں

  • پسینہ پونچھئے اپنی جبیں سے

    ہم تیسری دنیا کے ممالک اپنی رعیت پر ظلم و ستم اور بنیادی حقوق کی سلبی اور قانون کی دھجیاں بکھیرنے کے لیے مسلسل بدنام ہیں۔ ترقی یافتہ بالخصوص مغربی ممالک انھی پامالیوں کو کوڑا بنا کر ہماری پیٹھ لال کرتے رہتے ہیں۔ ہمیں انسانی عظمت و وقار اور قانون کی حکمرانی کے لیے الٹی میٹم او� [..]مزید پڑھیں

  • کچھ صحافی لڑکیوں کو کیوں تنگ کرتے ہیں؟

    فی زمانہ تو اس پر بھی شکر کرنا بنتا ہے کہ حامد میر، مطیع اللہ جان، ابصار عالم، اسد علی طور اور اس طرح کے دیگر صحافی اسلام آباد، کراچی، لاہور اور پشاور میں رہتے اور کام کرتے ہیں اور چار اہم لوگ اُنہیں جانتے بھی ہیں۔ اگر یہی لوگ مالاکنڈ، جنوبی خیبر پختونخوا، سابق قبائلی علاقہ جا [..]مزید پڑھیں

  • جوتے مفت ملیں گے

    گاؤں کے میراثی و صحافی میں اور کچھ مشترک ہے کہ نہیں، ایک قدرِ مشترک البتہ ہے۔ دونوں کو ہر آن ایک تازہ قصہ چاہیے تاکہ ان کی روزی و ریٹنگ و قلم و زبان چلتے رہیں۔ مجبوری یہ ہے کہ اس ملک میں جس کے ہاتھ میں بھی مرئی و غیر مرئی اختیاری ڈنڈہ ہے وہ اب پہلے کی نسبت زیادہ تیزی سے گھمانے لگا [..]مزید پڑھیں

  • کیونکہ وائرس ووٹر نہیں ہوتا

    ایک ایسے وقت جب بھارت کوویڈ متاثرین کی شکل میں امریکا اور برازیل جیسے سب سے زیادہ متاثر ممالک کو بہت پیچھے چھوڑ گیا ہے، خود نریندر مودی کو اپنے ماہانہ ریڈیو خطاب میں اعتراف کرنا پڑ گیا ہے کہ یہ وہ بحران ہے جس نے بھارت کو ہلا ڈالا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دنیا سے ہنگ� [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل کم از کم منافق نہیں ہے

    اسرائیل کو بھلے آپ جو بھی کہیں مگر ایک صفت کی تعریف تو بنتی ہے۔ سوائے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے اس نے کچھ نہیں چھپایا۔ جو کہا ببانگِ دہل کہا۔ جو کیا سینہ ٹھوک کے کیا۔ طاقت کو دلیل کی ضرورت نہیں۔ دلیل تو کمزور کا ہتھیار ہے۔ اب تو اسرائیل بھی شدید بوریت کا شکار ہے۔ وہاں کا بچہ بچہ جا [..]مزید پڑھیں

  • دراصل آج ہے ضرورت چھپن انچ کے سینے کی

    ان دنوں اردگرد کی دنیا دیکھ کر شدت سے احساس ہو رہا ہے کہ ہم بھلے زندگی کے ہر پہلو کو اپنا مطیع کر لیں مگر ایک شے پر قابو پانا بظاہر کسی کے بس میں نہیں: ناگہانی۔ناگہانی وہ اسپِ سیاہ ہے جو وقت کے دھندلکے میں چاق و چوبند چھپا رہتا ہے اور اس وقت آگے بڑھتا ہے جب کسی کے تصور میں بھی نہیں � [..]مزید پڑھیں