وسعت اللہ خان

  • دوسرے نمبر پر آنے سے قیامت نہیں ٹوٹے گی

    زیادہ پرانی بات نہیں۔ یہی کوئی چوتھائی صدی پہلے کا قصہ ہے جب متعدد جیوپولٹیکل امریکی پنڈتوں کا اندازہ تھا کہ چین نے بہت ہی سر مارا تو بھی سن دو ہزار پچاس سے پہلے اقتصادی و عسکری طور پر اس کا امریکا سے آگے نکلنا بہت مشکل ہے۔ اگر یہ پنڈت پانچویں صدی قبل مسیح میں لکھی جانے والی ت� [..]مزید پڑھیں

  • ہمسائے نہ بدلیں ان کا ہم سایہ بنیں

    انیس سو اناسی سے پہلے خلیجی ریاستوں اور ایران کے درمیان ہلکی پھلکی تاریخی رقابت ضرور تھی مگر کوئی بقائی خطرہ محسوس نہیں ہوتا تھا۔ کیونکہ خلیج کے آرپار رہنے والے امریکی کیمپ میں تھے اور شاہ ایران بزعمِ خود اس کیمپ کے داروغہ تھے۔ تاہم ایران میں نظریاتی الٹ پلٹ کے نتیجے میں اس [..]مزید پڑھیں

  • منافقت کا موسم اور ایٹمی سیاست

    ایران ان ایک سو اکیانوے ممالک میں شامل ہے جنہوں نے پانچ ایٹمی طاقتوں (امریکا، سوویت یونین ، برطانیہ ، فرانس، چین ) کی یقین دہانی کے بھروسے انیس سو اڑسٹھ میں جوہری عدم پھیلاؤ کے عالمی معاہدے (این پی ٹی) پر دستخط کیے کہ اگلے پچیس برس میں پانچوں جوہری طاقتیں اپنے ایٹمی اسلحہ خانے خ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک

    خیر سے سات تا دس مئی بنیان المرصوص المعروف معرکہِ حق کی پہلی سالگرہ ہے۔ دیگر شہروں کا تو معلوم نہیں البتہ کراچی کی شاہراہِ فیصل موجودہ سیاسی و عسکری قیادت کی تصاویر سے مزین ہورڈنگز اور پوسٹرز سے بھری ہوئی ہے۔ ٹی وی چینلز پورا ہفتہ خصوصی ہدایات کے تحت خصوصی پروگرام خصوصی اشتہ� [..]مزید پڑھیں

  • اسلحے کی دوڑ کا پیٹ کبھی نہیں بھرے گا

    کسی کو یہ جاننا ہو کہ انسان اور انسانوں کی تشکیل میں ریاستیں آپس میں کس قدر بدگمان اور حاسد ہیں تو فی زمانہ عسکریت کی عالمی دوڑ پر نگاہ رکھنے والے موقر اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ( سپری ) کی ششماہی و سالانہ رپورٹیں پڑھنا کافی ہے۔ سال دو ہزار پچیس کی ہتھیار بند رپ� [..]مزید پڑھیں

  • کل نہ تم رہو گے نہ آبنائے ہرمز

    اٹھائیس فروری کے دن اچانک دو بڑی وارداتیں ہوئیں۔ اسرائیلی فضائیہ نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو بیشتر اہلِ خانہ سمیت تہران میں قتل کر دیا اور تہران سے ساڑھے تیرہ سو کلومیٹر پرے جنوب مغرب میں آبنائے ہرمز کے ساحل سے پچیس کلومیٹر اندر قائم مناب قصبے کے شجرِ طیب� [..]مزید پڑھیں

  • ’آبنائے ہرمز اور میری نانی‘

    نانی زندہ ہوتیں اور اُنھیں کوئی بتاتا کہ نانی نانی آبنائے ہرمز بند ہو گئی ہے، اب پیٹرول، ڈیزل، کھاد، سبزی، دال، دوا سب مہنگا ہو جائے گا اور غربت بڑھ جائے گی وغیرہ وغیرہ۔ نانی کو یہی پلے نہ پڑتا کہ یہ موئی آبنائے ہرمز ہے کیا اور اِس کا مہنگائی اور غربت میں اضافے سے کیا لینا دینا؟ [..]مزید پڑھیں

  • ’ٹرمپ جیسا کوئی نہیں‘

    پہلی عالمی جنگ کے دوران ترک مخالف اتحاد (برطانیہ، روس، فرانس، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ) نہ صرف 400 سالہ سلطنتِ عثمانیہ کو ختم کرنے کے درپے تھا بلکہ استنبول میں بھی ایک کٹھ پتلی حکومت بٹھانا چاہتا تھا۔ چنانچہ اس پانچ رُکنی اتحاد کی کیل کانٹے سے لیس لگ بھگ ساڑھے پانچ لاکھ سپاہ 25 اپری [..]مزید پڑھیں