وسعت اللہ خان

  • نہ کہہ سکتے ہیں نہ سہہ سکتے ہیں

    غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی بہت چلتی ہے تو وہ پاکستان ہے تو اب طالبان جو بھی اچھا برا قدم اٹھائیں گے دنیا پاکستان سے ہی توقع یا مطالبہ کرے گی کہ وہ کابل کو سمجھائے۔ حالا [..]مزید پڑھیں

  • ایک نئے کھیل کا آغاز

    بچپن میں مجھ جیسے لاکھوں بچے لکی ایرانی سرکس کا شدت سے انتظار کرتے تھے۔یہ سرکس دماغ کو چکرا دینے والے کرتب باز ہاتھیوں، گھوڑوں، چست لباس جمناسٹوں، موت کے کنوئیں کے موٹر سائیکلسٹ سرپھروں، سر کٹے انسان سمیت بیسیوں دہشت انگیز کرداروں اور پراسرار اشیا پر مشتمل عجائب گھر اور تیز گ [..]مزید پڑھیں

  • رل تو گئے پر مزہ بہت آیا

    جس طرح امریکہ کو اندازہ نہیں تھا کہ افغان قالین اس قدر تیزی سے پیروں تلے سے کھسک جائے گا، اسی طرح پاکستان کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ افغان قالین پیروں تلے آنے سے پہلے ہی پھسلنا شروع ہو جائے گا۔ سی آئی اے کا تخمینہ تھا کہ تیس سے نوے دن کی کھڑکی مل جائے گی جس کے دوران افغانستان سے م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان اور امریکی للو چپو

    آپ بھلے کابل سے امریکا کے عاجلانہ انخلا کو شکست و فتح کی عینک سے دیکھ دیکھ کے خوش ہوتے رہیں مگر امریکی اسٹیبلشمنٹ کا اب بھی خیال ہے کہ درخت سے اترنا تو طے تھا۔ بس ذرا گھبراہٹ میں اترتے وقت پاؤں پھسل گیا اور پھر امریکا ادھر ادھر دیکھتے ہوئے فوراً ہی ’کی ہویا کج نہیں ہویا‘ [..]مزید پڑھیں

  • اونٹ خیمے میں گردن ڈال چکا ہے

    وہی ہوا جو ان حالات میں ناگزیر ہے۔ افغانستان کی نوے فیصد بیرونی تجارت اس وقت تھمی ہوئی ہے۔ خصوصی پروازیں ملک چھوڑنے کے خواہش مند غیر ملکیوں یا مقامیوں کو لے جا رہی ہیں اور بیرون ملک سے آنے والی پروازیں امدادی سامان لا رہی ہیں۔ عالمی ادارے چیخ رہے ہیں کہ افغانستان کی ستانوے فی� [..]مزید پڑھیں

  • یہ فاشزم نہیں بدحواسی ہے

    حکمران جماعت پی ٹی آئی کے نائب صدر اور وزیرِ ریلوے اعظم سواتی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو جمہوریت کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے، انتخابات میں مخالفین سے رشوت لینے کے الزامات اور الیکشن کمیشن جیسے اداروں کو آگ لگا دینے کی خواہش پاکستان میں ڈھلوان پر تیزی سے پھسلتی بریک فیل سیاست بازی ک� [..]مزید پڑھیں

  • کیا پنج شیر کسی کے قابو میں آیا؟

    افغانستان کے انتہائی جنوبی صوبے نیمروز کا شہر زرنج پہلا صوبائی دارالحکومت تھا جس پر طالبان نے چھ اگست کو قبضہ کیا اور نو روز بعد پندرہ اگست کو طالبان کابل میں تھے۔ اس وقت افغانستان کے چونتیس میں سے تینتیس صوبے طالبان کے کنٹرول میں ہیں۔  مگر جتنے دن میں یہ تینتیس صوبے فتح ہو [..]مزید پڑھیں

  • کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا بارہ آنہ

    کوئٹہ میں خود کش حملے میں چار ایف سی اہلکار جاں بحق اور اٹھارہ زخمی ہو گئے۔ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ایک ماہ میں کوئٹہ میں یہ دوسرا دھماکہ ہے۔ جبکہ خیبر پختونخوا کے افغان سرحد سے جڑے سابق قبائلی اضلاع میں بھی گزشتہ ماہ سے ٹی ٹی پی کی پرتشدد سرگرم� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی ہتھیاروں کا نیا جمعہ بازار

    امریکا نے انیس سو پینسٹھ  سے پچھتر کے دوران دس برس میں ویتنام میں ڈیڑھ سو ارب ڈالر کا جنگی خرچہ کیا (آج کے اعتبار سے ساڑھے سات سو ارب ڈالر)۔ تریپن ہزار امریکی فوجی مرے۔مگر ویتنامی کتنے مرے ؟ ان کا حساب کون رکھتا ہے۔آج بھی اگر کسی امریکی اسکولی طالبِ علم سے پوچھا جائے کہ ویتن� [..]مزید پڑھیں

  • خدا کی قسم ہم طالبان کے ساتھ ہیں

    ہم تب بھی خوش تھے جب امریکہ کو ویتنامیوں سے چھتر پڑے۔ ہم تب بھی ناچے جب ایران سے امریکہ کا بستر گول ہوا اور ہم آج بھی بہت خوش ہیں جب افغانستان سے امریکی بدن پر تیل مل کے فرار ہوئے ہیں۔ امریکیوں کو جہاں بھی جو بھی جس کارن بھی لتر مارتا ہے، ہم خوش ہوتے ہیں۔ بالکل ویسے جیسے سلطان ر� [..]مزید پڑھیں