وسعت اللہ خان

  • اب تو پیوند لگانے کی بھی گنجائش نہیں رہی

    جس طرح پنجاب کے شہر قصور میں آٹھ سالہ زینب کے ریپ اور قتل اور پھر مجرم کی پھانسی کے بعد حکومت نے زینب الرٹ قانون متعارف کروایا، اسی جذبے کے تحت موجودہ حکومت نے اگلے ہفتے ریپ مقدمات کو تیز رفتاری سے نمٹانے کے لیے خصوصی عدالتیں متعارف کروانے کا آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • میں بھی رونا چاہتا ہوں

    میں امریکی شہری نہیں لہذا یہ بتانے سے قاصر ہوں کہ پچھلے چار برس میں امریکہ کیوں اوپر سے نیچے تک تقسیم ہو گیا۔ آدھے امریکی کیوں ٹرمپ کے ساتھ تھے اور باقی آدھوں نے بائیڈن کو کیوں منتخب کیا۔ مگر بائیڈن کی جیت کے اعلان پر کروڑوں ناظرین کی طرح میں نے بھی سی این این کے سیاہ فام نیوز ک [..]مزید پڑھیں

  • غدار ہونا اچھی بات نہیں ہے

    جب ایک خصوصی عدالت نے گذشتہ برس دسمبر میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو آئین سے غداری کے جرم میں سزائے موت سنائی تو فوج کے محکمہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے ایک پریس ریلیز ٹویٹ کیا: ’خصوصی عدالت کے فیصلے نے مسلح افواج کے افسروں اور جوانو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دیکھنا سامنے والا کہیں روبوٹ تو نہیں؟

    خوش قسمت ہے وہ سرکار جسے نئے خیالات سے عاری پھٹیچر حزبِ اختلاف میسر ہو اور خوش قسمت ہے وہ اپوزیشن جسے فارغ الدماغ و سیاسی نابلوغت سے بھرپور حکومت کا سامنا ہو۔ پہلے میں سمجھتا تھا کہ ایسی سرکار و حزب اختلاف کا وجود اس ملک کی بدقسمتی کا نتیجہ ہے۔ مگر اب کسی نے بتایا کہ اس میں سے ک [..]مزید پڑھیں

  • دراصل بازار عمران خان کا حقیقی دشمن ہے

    اس وقت سب سے قابلِ رحم حالت ذرائع ابلاغ کی ہے۔ وہ یہ تو نہیں بتا یا دکھا پا رہے کہ نواز شریف نے دراصل آرمی چیف یا آئی ایس آئی کے سربراہ کے بارے میں کیا کہا مگر جو بھی کہا اس پر تنقید و تجزیات کو ضرور نمایاں کرنے پر مجبور ہیں۔ یہی کچھ چند ہفتے قبل کسی ویب سائٹ پر لیفٹیننٹ جنرل ریٹا [..]مزید پڑھیں

  • اے غدارو گھبرانا نہیں ہے

    حالانکہ پاکستان میں ہر جن بچہ سمجھتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کیا مراد ہے مگر اکثر غیر پاکستانی دوست اس اصطلاح کے بکثرت پاکستانی استعمال کے سبب کنفیوز ہو جاتے ہیں۔ تب ہمیں وضاحت کرنا پڑتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ دراصل اس جرنیلی و نوکر شاہ خانوادے کو کہتے ہیں جس کے بچے اکثریت پسند کے بجائے [..]مزید پڑھیں

  • جی ایچ کیو پر ایک بورڈ لگا دیں

    آسمان نے دیکھا کہ جاری سیاسی تھیٹر کے سٹیج پر اوور ایکٹنگ کرنے والی شلوار سوٹ حکومت اچانک مہمان اداکار میں تبدیل ہو گئی اور کہانی نے انہونا موڑ لے لیا۔ سٹیج کے پیچھے کا کبھی نہ اٹھنے والا پردہ بھی اٹھ گیا اور بی گریڈ اداکاروں کی بور ایکٹنگ سے اکتائے چھچھورے تماشائیوں کی مسلسل [..]مزید پڑھیں

  • پینسٹھ کی جنگ، دوسرا رخ

    1965 کی جنگ کو 55 برس مکمل ہو گئے۔ اگر درسی کتابوں پر اعتبار کریں تو پاکستان نے بھارت سے جو چار بڑی جنگیں لڑیں ( 1948 کی جنگِ کشمیر، 1965 ، 1971 ، 1999۔) ان میں پینسٹھ کی جنگ پاکستان نے واضح طور پر جیتی۔ اسی مناسبت سے چھ ستمبر گذشتہ چون برس سے یومِ دفاعِ پاکستان کے طور پر منایا جاتا ہے۔ سکول� [..]مزید پڑھیں

  • کراچی پر اور کتنی ڈرامے بازی ؟

    یہ جو پچھلے چند روز سے کراچی کی حالتِ زار پر مرکز سے صوبے تک ہر فیصلہ ساز ماتمی اداکاری کر رہا ہے۔ یہ تماشا ہم اہلیانِ کراچی کئی عشروں سے سالانہ بنیاد پر دیکھتے آ رہے ہیں۔ اب تو سب کچھ ایک پھٹیچر اسکرپٹ جیسا لگنے لگا ہے۔ پہلے منظر میں شدید بارش ہوگی۔ شاہراہوں اور گلیوں میں پان [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب اسمبلی کا دستی بم

    آپ کو یاد ہو گا کہ گذشتہ ماہ کی 22 تاریخ کو پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر صوبائی وزیرِ معدنیات حافظ عمار یاسر (مسلم لیگ ق) کا پیش کردہ تحفظِ بنیادِ اسلام بل منظور کیا۔ اس میں سفارش کی گئی کہ اسلام کی تمام مقدس ہستیوں کے ساتھ کیا کیا لاحقے لازماً لگائے جائیں۔ اس بل کے تحت محکمہ تعلقا [..]مزید پڑھیں