وسعت اللہ خان

  • اب پنجاب میں کوئی کتاب چھاپ کر دکھائے

    جوں جوں پاکستان کے نظریاتی تشخص کے تحفظ کے لیے ایک پر ایک قانون کی تہہ چڑھائی جا رہی ہے توں توں نظریاتی شناخت محفوظ ہونے کے بجائے مزید عدم تحفظ کا شکار نظر آ رہی ہے۔ مثلاً اسلامی جمہوریہ پاکستان کی نظریاتی بنیاد کو برقرار رکھنے کے لیے 1949 میں منظور کردہ قراردادِ مقاصد 1973 کے آئی [..]مزید پڑھیں

  • مصیبت جوڑی میں آتی ہے

    عذاب قسط وار ہوتا ہے جیسے الہامی کتابوں میں قدیم مصر کے عذاب کا ذکر ہے۔ ایک برس دریا نیل کا پانی سرخ ہو کر زہریلا ہو گیا، دوسرے برس نیل کے پانی میں کروڑوں مینڈک آ گئے اور پوری سرزمین پر پھیل گئے۔ ایک برس فصل ایسی اچھی آئی کہ لوگ لہلہا اٹھے اور دوسرے برس ایسی خشک سالی آئی کہ آنکھ� [..]مزید پڑھیں

  • خوش قسمت لاوارث اور بدقسمت لاوارث بچے

    سرکاری آنکڑوں کے مطابق اس وقت پاکستان میں نابالغ یتیم بچوں کی تعداد بیالیس لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ مگر ان میں سے کتنے اپنے دیگر رشتے داروں کے زیرکفالت ہیں، کتنوں کی دیکھ بھال کی ذمے داری ریاستی و غیر ریاستی فلاحی اداروں اٹھا رہے ہیں اورکتنے اپنی زندگی کو خود لڑھکانے پر مجبور ہیں۔ اس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • طبی توہمات سے گھبرائیے نہیں

    یحییٰ جعفری کورونا سے متاثر پہلے پاکستانی شہری تھے۔ انھیں چھبیس فروری کو آئسولیشن میں بھیجا گیا اور وہ صحت یاب بھی ہو گئے۔ مگر جیسے ہی انہیں کورونا سے متاثر ڈکلئیر کیا گیا۔ کسی نے ان کی تصویر سوشل میڈیا پر شائع کردی اور کچھ چینلوں نے تصویر کے ساتھ خبر بھی نشر کر دی۔  طبی و ص� [..]مزید پڑھیں

  • کیا کوئی اور عرفان بھی ہے؟

    پچھلے ہفتے دو بڑی اموات ہو گئیں اور دونوں کینسر سے ہوئیں۔ ایک وہ ( رشی کپور ) جس کی فلموں کے ساتھ ساتھ میری نسل بڑی ہوئی اور دوسرا وہ (عرفان خان ) جس نے روایتی فلمی فریم توڑ پھوڑ کے رکھ دیا اور تاثراتی و مکالمہ جاتی ادائی کا تصور ہی بدل دیا۔ رشی تسلسل میں چلی آ رہی تھیٹریکل روایت [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان عالمِ اسلام پر پھر بازی لے گیا

    کیسا لگے اگر کوئی ماہرِ لسانیات کسی آٹو مستری سے کہے کہ تم جس طرح انجن کھول رہے ہو یہ نرا اناڑی پن ہے میں تمہیں انجن کھول کے دکھاتا ہوں ذرا دھیان سے دیکھنا۔ اور اس ماہرِ لسانیات پر کیا گزرے گی جسے کوئی آٹو مستری یہ کہے کہ گرائمر کے بنیادی اجزا کیا ہوتے ہیں؟ میں تمہیں ان کی مشق کرو [..]مزید پڑھیں

  • یہ بیماری نہیں جنگ ہے جنگ

    عالمی ادارہِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی حکومت لاک ڈاؤن تب ہی نرم کرے جب چھ بنیادی شرائط پوری کر لے۔ اول وائرس کے عمومی پھیلاؤ کو کنٹرول کر لیا گیا ہو، دوم، صحت کے ڈھانچے اور نظام میں اتنی سکت اور صلاحیت ہو کہ آبادی کے ایک بڑے حصے کی ٹیسٹنگ کے نتیجے میں متاثرہ افراد کو ف [..]مزید پڑھیں

  • ایسے پاگل کے لئے کیا کوئی تدبیر کرے

    چین سامان تو بھیج ہی رہا ہے۔ ساتھ ساتھ پاکستانی فیصلہ سازوں کی تیاری اور ذہن کا جائزہ لینے کے لیے حال ہی میں اس نے طبی ماہرین کی نو رکنی ٹیم بھی بھیجی۔ یہ ٹیم انتظام و صحت کے وفاقی و صوبائی عمل داروں سے ملی اور چند مفید مشورے بھی دیے نیز وہ مجربات بھی بتائے جن کی مدد سے چین اس وا� [..]مزید پڑھیں

  • بھیا ایسی تھی ریاستِ مدینہ کیا ؟

    ’مدد یوں کرو کہ ایک ہاتھ سے دو تو دوسرے کو خبر نہ ہو‘۔ یہ وہ بات ہے جو ہر بچہ اسلامیات یا اخلاقیات کی درسی کتاب میں پڑھتا ہے۔ مگر جب میں نے وہ تصویر دیکھی جس میں جدید ریاستِ مدینہ کے بانی اعلی حضرت ایک برقعہ پوش خاتون کو امدادی سامان کو ڈبہ تھما رہے ہیں اور ان کے برابر میں ب [..]مزید پڑھیں

  • کرہِ ارض ضروری مرمت کے لیے بند ہے

    جس کھڑکی کے قریب بیٹھ کر میں لکھائی پڑھائی کا کام کرتا ہوں، اسی کھڑکی کے باہر کونے میں چڑیا نے آج اپنا گھونسلہ مکمل کر لیا۔ اس کی آٹھ، نو سہیلیاں اور ایک طوطا مبارک باد دینے آئے ہیں۔ ایک چہچہاتی ہاؤس وارمنگ پارٹی چل رہی ہے۔ حالانکہ یہ سب مجھے دیکھ رہے ہیں مگر ان کی چُوں چُوں او� [..]مزید پڑھیں