وسعت اللہ خان

  • خبردار کسی نے ٹرمپ یا عمران کو کچھ کہا!

    اگرچہ روس، چین، جنوبی کوریا اور جاپان کو کورونا نے جکڑ رکھا ہے مگر ان چاروں ہمسائیوں کے عین بیچ میں پڑے ہوئے شمالی کوریا کا دعویٰ ہے کہ ہمارے ہاں کورونا کا ایک بھی مریض نہیں اور جس نے افواہ پھیلائی اسے توپ دم کر دیا جائے گا۔ شمالی کوریا نے سچائی ثابت کرنے کے لیے اسی مہینے میں چ� [..]مزید پڑھیں

  • کرو یا مرو

    ویسے تو انسان جاتی ہی بہت عجیب ہے مگر انسانوں میں بھی اگر قسم بندی کی جائے تو ہم جنوبی ایشیائی سب سے الگ ہیں۔ سو روپے کے ادھار پر قتل کر دیں گے، خاندانی و دینی غیرت کے مارے سر اتار دیں گے، ہمیشہ اپنے کے بجائے دوسرے کو مشورہ دیں گے، بات بے بات ریاستی نااہلی کو اپنے انفرادی و اجتم� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا اور اندر کا جانور

    ہر انسان میں کوئی نہ کوئی جانور پوشیدہ ہے جو آزمائش کی گھڑی میں اندر سے نکل آتا ہے۔ انسان کی اصلیت جاننے کی جو چند کسوٹیاں ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ کسی شخص کے کھانے پینے کے آداب کیا ہیں۔ وہ لین دین میں کتنا پکا یا کچا ہے اور آزمائش کی گھڑی میں اس کا کردار اندر سے کیا نکل کے ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نہیں نہیں ہم میں سے کوئی قاتل نہیں

    اب تو خیر 1947 میں قتلِ عام کرنے والی نسل کے بہت کم لوگ باقی بچے ہوں گے۔ مگر شمالی ہندوستان سے اٹک تک آج بھی کسی بھی پچاسی نوے برس کے بوڑھے سے پوچھ لو قاتل کون تھے؟ ہر بوڑھا بتائے گا ہم نہیں تھے۔ مارنے والے باہر سے آئے تھے۔ اور مرنے والے؟ وہ تو سب یہیں کے تھے اسی محلے کے۔ کسی نے کسی [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمان سازوں کے لیے ایک توجہ دلاؤ نوٹس

    پاکستان اپنے قیام کے بعد نو برس گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ مجریہ انیس سو پینتیس سے اپنی آئینی ضروریات پوری کرتا رہا۔تاآنکہ انیس سو چھپن کا آئین اختیار کیا گیا جس کے تحت طاقت کا سرچشمہ قومی اسمبلی قرار پائی۔ مگر یہ آئین ٹھیک طرح سے آزمائے جانے سے پہلے ہی نوزائیدگی میں پہلے مار [..]مزید پڑھیں

  • ان پر نہیں، خود پر ترس کھائیے

    تھرپارکر کے ایک گاؤں میں دونوں بازؤں سے محروم ایک مڈل پاس لڑکی اپنی جھونپڑی میں تیس بچوں اور تیس بچیوں کا اسکول تنِ تنہا چلا رہی ہے۔ اس کا نام حسینہ ہے۔ واقعی یہ کام کرنے والی حسینہ سے بڑھ کے دنیا میں اور کون حسین ہوسکتا ہے۔ ہم سے بیشتر افراد جسمانی معذوروں کے لیے ایک لمحاتی [..]مزید پڑھیں

  • احسان صاحب چلے گئے تو کیا قیامت آ گئی؟

    کیا ہم نے کبھی مطالبہ کیا کہ ریاست حمود الرحمان کمیشن رپورٹ باضابطہ طور پر شائع کرے؟ ہم اگلے 50 برس بھی یہ مطالبہ نہیں کریں گے کیونکہ بحثیت ذمہ دار پاکستانی شہری ہمیں اپنے نصف صدی پرانے اس ریاستی بیانیے پر صد فیصد اعتماد ہے کہ مشرقی پاکستان کی محبِ وطن بنگالی اکثریت کو چند مٹھی � [..]مزید پڑھیں

  • لوگ سچ مچ کا ہی مہتاب اٹھا کر لے آئے

    یہودی پچھلے تین ہزار برس میں کب کے فنا ہو کر دیگر نسلوں اور قوموں اور جغرافیوں میں گھل مل کے خلط ملط ہو کر کتابِ تاریخ کا حاشیہ ہو چکے ہوتے مگر صرف ایک جملے نے نسل در نسل انھیں بچائے رکھا۔ یہ وہ جملہ تھا جو بخت نصر کے قیدی یہودیوں کی زبان پر تھا اور پھر نسل در نسل زبان در زبان یہو [..]مزید پڑھیں

  • کیا یہ ملک فلمیں بنانے کے لیے بنا تھا؟

    جیسے زر منڈی میں نظم و نسق برقرار رکھنا اسٹیٹ بینک کی یا ٹیکس قوانین پر عمل کروانا فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی اور کمپنیوں اور اسٹاک ایکسچینج کو ریگولیٹ کرنا سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کی ذمے داری ہے۔ اسی طرح فلمیں سنسر کرنا وفاقی و صوبائی سنسر بورڈز کا کام ہے۔ ایک طویل زوالی� [..]مزید پڑھیں

  • آنکھوں میں نسیم حجازیانہ چمک

    جب آپ پرویز مشرف کیس کے تفصیلی فیصلے کے پیرا چھیاسٹھ کے پوسٹ مارٹم، مذمت اور اس پیرے کے مصنف منصف کی دماغی حالت کے بارے میں کسی درست یا غلط نتیجے پر پہنچ جائیں تو اس کے بعد میری درخواست پر ٹھنڈا پانی پی کر ایک جگہ آرام سے تنہائی میں بیٹھ کر یہ بھی سوچیے گا کہ جسٹس وقار سیٹھ نے ا� [..]مزید پڑھیں