وسعت اللہ خان

  • حالات تو آپ کو پتہ ہیں سر!

    میری نانی میلاد پڑھا کرتی تھیں۔ کسی عورت نے کبھی نہ پوچھا کہ اے بہن کے جماعت پڑھی ہو اور کس مدرسے سے؟ بس قرآن پڑھا ہوا تھا وہ بھی بچپن میں، جیسا کہ ان دنوں ہر گھر میں رواج تھا۔ اور پھر قصص الانبیا یاد کر رکھے تھے۔ تس پے محلے کی ساری عورتیں انھیں ملانی جی پکارتی تھیں۔ نہ کیلکولی [..]مزید پڑھیں

  • عوام اینڈ سنز

    حضرت عیسیٰ نے بارہ حواریوں کے ساتھ آخری بار نوالہ توڑتے ہوئے کہا ’تم میں سے ایک دھوکہ دے گا‘۔ بات آئی گئی ہوگئی۔ بارہ میں سے ایک حواری جوڈا اسکریات شہر کے سب سے بڑے یہودی راہب کے پاس پہنچا اور چاندی کے تیس سکوں کے بدلے عیسیٰ کی شناخت کا سودا کر لیا۔ اور پھر رومی دستے کی رہ� [..]مزید پڑھیں

  • جو نہ بولے جے شری رام۔ ۔ ۔

    اس وقت شمالی بھارت میں بہار اور یوپی سے راجستھان تک جو گیت سوشل میڈیا پر وائرل ہے، وہ کوئی بالی وڈ گانا نہیں بلکہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کے ایک نجی بینڈ کا گیت ہے: بھگوا دھاری سب پے بھاری، چلے ہیں اپنا سینہ تان جو نہ بولے جے شری رام، بھیجو اس کو قبرستان جتنے بھی ہیں رام ورودھی، ان � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مہرباں چاندنی کا دستِ جمیل

    وزیرِ اعظم عمران خان کا دورہِ امریکا اتنا کامیاب رہا کہ علی الصبح لگ بھگ وفاقی کابینہ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے قائد کا پرجوش استقبال کیا۔عمران خان نے اس موقع پر جو خطاب فرمایا اس میں فقیر کو سب سے اچھا فقرہ یہ لگا کہ ’’لگتا ہے ورلڈ کپ جیت کے آرہا ہوں‘‘۔ ایسا جم� [..]مزید پڑھیں

  • شیخ صاحب کی ریلوے

    ریلوے انگریز کا تحفہ تھا۔ جب تک سیاستداں اور نوکر شاہ ٹرین میں سفر کرتے رہے اور انڈین ریلوے سے پاکستان ٹرانسفر ہونے والے افسر اور آپریشنل عملہ ریٹائر نہیں ہوا، تب تک پاکستان ویسٹرن اور ایسٹرن ریلوے کی حالت خاصی بہتر تھی۔ ضیا دور تک ریلوے بجٹ قومی بجٹ کا حصہ نہیں تھا بلکہ اسے [..]مزید پڑھیں

  • ایک منتخب جمہوری معزول دہشت گرد کی موت

    اگر جدید مصر کی تاریخ کے پہلے منتخب معزول صدر محمد مرسی کی موت طبعی ہے تو جنرل ریٹائرڈ و حاضر سروس ریفرینڈمی صدر عبدالفتح السسی کی حکومت کو اقوامِ متحدہ سمیت عالمی تنظیموں اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے اس تحقیقاتی مطالبے سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے کہ جیل میں سابق صدر کو کس معیار [..]مزید پڑھیں

  • الطاف حسین: ایک پپی اِدھر ایک پپی اُدھر

    کیا زمانہ تھا جب الطاف حسین کو پہلی بار منی لانڈرنگ کے شبہ میں سکاٹ لینڈ یارڈ کے دفتر میں سوال و جواب کے لئے طلب کیا گیا تو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کو باقاعدہ فوری بیان جاری کرنا پڑا کہ یہ معمول کی کارروائی ہے۔ فکر کی کوئی بات نہیں۔ شہری اپنا کاروبار جاری رکھیں۔ یہ اعلان اس لئے [..]مزید پڑھیں

  • کیا صور پھونکا جا چکا ہے ؟

    انسانی نفسیات بھی کیا عجوبہ ہے۔اگر میں کہوں کہ پاکستان میں ہر سال پانچ لاکھ بچے پیٹ کی قابلِ علاج بیماریوں میں مبتلا ہو کر ہماری انفرادی و اجتماعی ، سماجی و ریاستی لاپرواہی کے سبب مر جاتے ہیں تو ننانوے فیصد امکان ہے کہ آپ کے کان پر جوں تک نہ رینگے اور آپ کا دل اسے شائد این جی ا� [..]مزید پڑھیں

  • یقین کیجیے بھارت واقعی بدل گیا ہے

    سینتالیس کی تقسیم اور انیس سو ستتر میں ایمرجنسی کے ردِعمل میں اندراگاندھی کی ہار کے بعد سے بھارت کی تہتر برس کی تاریخ میں دو ہزار انیس تیسرے سب سے بڑے اہم موڑ کی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا۔اور اب بھارت جو موڑ مڑا ہے وہ کتنا لمبا ہے۔ہم میں سے کوئی نہیں جانتا۔ دو ہزار انیس میں بھا� [..]مزید پڑھیں

  • اہلِ لنکا نے ہی لنکا ڈھا دی

    انگریزی محاورہ ہے کہ لڑائی کے بعد جو مکا یاد آئے اسے اپنے منہ پر مار لیں۔ تین برس پہلے آل سیلون جمیعت العلما نے متعلقہ سرکاری محکموں کو خبردار کیا کہ کچھ انتہا پسند مسلمان نوجوانوں کو شدت پسندی کی جانب راغب کر رہے ہیں۔ بالخصوص ظہران ہاشم نامی ایک شخص سوشل میڈیا اور بطورِ خا� [..]مزید پڑھیں