اجالے کے لیے جالے اترنا ضروری ہے
- تحریر وسعت اللہ خان
- 11/05/2019 12:23 PM
- 7150
جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی نے کچھ عرصے پہلے یہ قصہ سنایا کہ مرحوم حکیم محمد سعید نے جب کراچی کے مضافات میں مدینتہ الحکمت کے نام سے ایک علمی شہر بسایا تو سب سے زیادہ توجہ اس شہرِ علم کے کتب خانے بیت الحکمت پر دی۔ ’میں حکیم صاحب کے جمع کردہ کتابو [..]مزید پڑھیں