وسعت اللہ خان

  • عسکری دارالامان میں بیوہ جمہوریت کی شادی

    ’رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے ۔ جتھے وی دیکھو پی ٹی آئی اے‘ مذکورہ بالا تاریخی الفاط رکشہ ڈرائیور نواز میتلا کے ہیں جو پچھلے سات برس سے میرے اپارٹمنٹ کمپلیکس کے باہر رکشہ کھڑا کرتا ہے۔ اسے موبائیل کمپنیوں کے تمام رعائیتی پیکیجز ازبر ہیں اور اس کی بدولت آس پاس کے تمام رکشہ � [..]مزید پڑھیں

  • جرمنی نے تو امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

    امریکا پر تو خیر کیا اثر ہو گا البتہ غزہ پر اسرائیلی فوج کشی کو تقریباً نسل کشی قرار دینے کی بابت بین الاقوامی عدالتِ انصاف کی عبوری رولنگ میں اسرائیل کے ممکنہ مواخذے کی رائے سامنے آنے کے بعد یورپی یونین میں اسرائیل کا غیر مشروط ساتھ دینے کے بارے میں اختلاف بڑھ گیا ہے۔ مثلاً س [..]مزید پڑھیں

  • فلاحی، فاشسٹ، ہائبرڈ اور چھچھوری ریاست کا فرق

    فلاحی ریاست کا مطلب ہے وہ ملک جس کی چار دیواری میں آباد ہر طبقے کو نسل و رنگ و علاقے و عقیدے و جنس کی تمیز کے بغیر بنیادی حقوق اور مساوی مواقع میسر ہوں تاکہ وہ اپنی انفرادی و اجتماعی اہلیت کے مطابق بلا جبر و خوف و خطر مادی و ذہنی ترقی کر سکے۔ فلاحی ریاست کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنوبی افریقہ کو ہی غصہ کیوں آیا؟

    یہ تو آپ جانتے ہیں کہ جنوبی افریقہ پہلا ملک ہے جس نے ایک نسل پرست، نسل کش ریاست اسرائیل کو عالمی عدالتِ انصاف ( آئی سی جے) کے کٹہرے میں کھڑا کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اب فیصلہ جب بھی ہو، جو بھی ہو ، کم ازکم یہ دیومالائی تاثر ٹوٹ گیا کہ اسرائیل کے گریبان پر کوئی مائی کا لال ہ [..]مزید پڑھیں

  • اگر اسرائیل قانوناً نسل کش ثابت ہو گیا تو؟

    سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر غزہ کی انسانی جیل توڑ کے حماس نے جو شب خون مارا، اس کے بعد سے اب تک اسرائیل اپنے دفاع کے نام پر جس طرح تادمِ تحریر لگ بھگ چوبیس ہزار انسانوں کو علی اعلان نیم انسان قرار دیتے ہوئے امریکی ہتھیاروں سے قتل کر چکا ہے۔ اس کے خلاف سب سے پہلی آواز کسی عرب [..]مزید پڑھیں

  • اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    کیا کسی کی بھی سمجھ میں آ رہا ہے کہ ہونا کیا چاہیے، ہو کیا رہا ہے اور کیا ہونے جا رہا ہے؟ مجھے لگتا ہے کہ ہونی کو انہونی اور انہونی کو ہونی بنانے کے مشاقینِ کرام کے سوا سب کی سمجھ میں آ رہا ہے ۔ میرے دوست عبداللہ پنواڑی اور خواجہ فرید فروٹ چاٹ والے سمیت ہر ماجھا ساجھا تک جانتا ہے� [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن ہو رہے ہیں یا منہ پے مارے جا رہے ہیں؟

    سپریم کورٹ کو الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کے لیے پہلے تو متعلقہ اداروں کے سر آپس میں ٹکرانے پڑے۔ جب عدالتِ عظمیٰ کے بے حد اصرار پر آٹھ فروری کی تاریخ کا اعلان ہو گیا تب بھی آنا کانی ہیرا پھیری کی کوشش جاری رہی اور معزز عدالت کو ایک بار پھر آٹھ تاریخ کو کھونٹے سے باندھنے کے لیے مداخ� [..]مزید پڑھیں

  • جہنمی جیل کے کمسن قیدی

    سات اکتوبر سے قبل اسرائیلی جیلوں میں لگ بھگ ساڑھے سات ہزار فلسطینی قید تھے۔ اب ان کی تعداد بارہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ان میں چھ سو قیدی وہ ہیں جو قانون کی نظر میں نابالغ ہیں ( بارہ تا سترہ سال)۔ ہر سال اوسطاً اس عمر کے سات سو سے ایک ہزار بچے گرفتار ہوتے ہیں۔ انہیں بالغوں کی طرح [..]مزید پڑھیں

  • ریاستیں بھی خود کشی کرتی ہیں

    اسرائیل جس راہ پر گامزن ہے اس کے خود اسرائیل کی بقا کے لیے کیا نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ اسرائیلی فیصلہ ساز اور تجزیہ کار اس بابت کیا کہتے ہیں ؟ آج ان ہی کی نگاہ سے دیکھا جائے۔ اسرائیل میں ایک انتہا پسند مذہبی لابی صاف صاف کہتی ہے کہ دریاِ اردن سے بحیرہ روم تک کی جس زمین کا وعد� [..]مزید پڑھیں