وسعت اللہ خان

  • بدنیتی، بدعہدی، بد انتظامی اور نئے صوبے

    والد مرحوم یہ کہاوت اکثر سناتے تھے کہ کوئی یہ کہے کہ تمہارے کان کتا لے گیا ہے تو کتے کے پیچھے دوڑنے سے پہلے کان چھو کے دیکھ لو۔ ہر کچھ عرصے بعد سنتے سنتے کان پک گئے کہ وفاق کو اگر مؤثر انداز میں چلانا ہے تو نئے صوبے بنانے پڑیں گے۔ یہ غبارہ کہیں سے بھی اڑتے ہی بانس نکل آتے ہیں، دلا [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی اور پیتل کا چمکتا باجا؟

    اب تو جمائیاں آنے لگتی ہیں یہ سنتے سنتے کہ پی ٹی آئی ووٹ بینک کے اعتبار سے ملک کی سب سے بڑی جماعت اور عمران خان مقبول ترین لیڈر ہیں۔ اچھا، ہاں، ہیں! تو پھر؟ بڑے یا مقبول ہونے سے کیا فرق پڑا؟ بڑا تو لاہوری بابو بینڈ کی جان پیتل کا وہ چمکیلا باجا بھی ہے جو بینڈ ماسٹر اپنے اردگرد لپ� [..]مزید پڑھیں

  • کیا ایران آبنائے ہرمز بند کر سکتا ہے؟

    ایرانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے ملک کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں امریکا اور آس پاس کے ممالک کی معاونت جاری رہی تو پھر ایران ’’حتمی بقائی اقدام‘‘ کے طور پر ان ممالک کی حساس فوجی و اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے علاوہ خلیجِ فارس کو خلیجِ اومان سے ملانے وال� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خواجہ میرے خواجہ، دل میں سما جا

    ایک جانب مشرقِ وسطی کی تپش بالآخر پاکستان کی نو سو نو کلومیٹر طویل ایرانی سرحد تک آن پہنچی ہے۔ اوپر سے چھیتر سالہ خواجہ محمد آصف ہمارے وزیرِ دفاع ہیں۔ آپ نے قومی اسمبلی کے فلور پر تازہ تازہ فرمایا ہے کہ ’اگر مسلم دنیا متحد نہ ہوئی اور اپنے اپنے ایجنڈے کے تحت اپنے اپنے مفادا� [..]مزید پڑھیں

  • قربانی کا مزہ تو پاکستان میں ہے

    ہمارے محلے میں جھالروں اور دودھیا روشنی کے درجنوں برقی بلبوں سے آراستہ شاندار منڈب تیار کیا گیا ہے۔ اِس پر تین قدِ آدم بیل براجمان ہیں۔ پیروں میں جھانجریں، ٹانگوں پر مہندی کے بیل بوٹے، گردن میں پیتل کی چھوٹی چھوٹی گھنٹیوں والے سنہری گلوبند۔ ماتھے پر طلائی تارکشی والا مخملی� [..]مزید پڑھیں

  • دشمن کی ناک رگڑوانے کا قاتل شوق

    جنگ مختصر ہو کہ طویل، سیاست اور جرنیلی کو آگے اور عوام کو پیچھے لے جاتی ہے۔ جنگیں ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس، کمیشن ایجنٹوں اور اسلحے کے سوداگروں کے لیے آکسیجن اور دیگر کروڑوں لوگوں کے لیے کاربن ڈائی آکسائیڈ ہیں۔ کہتے ہیں پہلے زمانے میں جنگ لڑنے کے لیے ہتھیار بنائے جاتے تھے اور � [..]مزید پڑھیں

  • شہباز اور زرداری کی جوڑی سلامت رہے

    آصف علی زرداری پاکستان کے 11ویں سویلین، دو بار اِس عہدے پر فائز ہونے والے تیسرے اور دونوں پارلیمانوں کے مشترکہ اجلاس سے ریکارڈ آٹھویں بار خطاب کرنے والے پہلے صدر ہیں۔ اس شاندار کارکردگی کے ہوتے ہمیں صدرِ مملکت کے ایک، ایک جملے پر دھیان دینے کی ضرورت ہے، بھلے اُن کے بارے میں آپ [..]مزید پڑھیں

  • یہ ریاست ایسے تو دور تلک نہ چل پائے گی

    سنہ 2012 میں کراچی میں ایک طاقتور لینڈ لارڈ کے لاڈلے سپوت شاہ رخ جتوئی کے ہاتھوں جواں سال شاہ زیب خان اس لیے مارا گیا کہ اس کی ہمشیرہ سے لینڈ لارڈ کے ملازم نے چھیڑ خانی کی تھی اور شاہ زیب اُس سے لڑ پڑا تھا۔ شاہ رخ متعلقہ اداروں کی مدد سے دبئی فرار کروا دیا گیا اور پھر اس نے رضاکارا� [..]مزید پڑھیں

  • کون یقین دلائے گا کہ سرسبز پاکستان سبز باغ نہیں؟

    اگر مطالعہِ پاکستان کے عدسے سے پاکستان کا مطالعہ کیا جائے تو شدت سے احساس ہوتا ہے کہ اس ملک کے عوام نہیں بلکہ حکمران بدقسمت ہیں جنہیں ایسی قوم میسر آئی جو ترقی کرنے کی قطعاً خواہش مند نہیں۔ ہر حکمران پاکستان کو بلندی تک پہنچانے کے لیے دن رات ایک کر دیتا ہے مگر عوام ہیں کہ ہر رسی [..]مزید پڑھیں