وسعت اللہ خان

  • رزق اپنی ناقدری کبھی نہیں بھولتا

    آٹھ ارب کی دنیا میں روزانہ اسی کروڑ انسان بھوکے سوتے ہیں۔ ایسا نہیں کہ خدا انہیں آزما رہا ہے یا قدرت نے کرہِ ارض پر انسان سمیت ہر ذی روح کے لیے خوراک کا حصہ مختص نہیں کیا۔ مگر پیٹ بھروں کی لاپرواہی، ناشکری اور ہوس ان اسی کروڑ لوگوں کا پیٹ خالی رکھنے کا بنیادی سبب ہے۔ اس دنیا م [..]مزید پڑھیں

  • وعدوں کی ہانڈی میں دلاسے کی ڈوئی

    ماضی کے بارے میں تو ہم سب جانتے ہیں کہ درخشاں ہی ہوتا ہے۔ بالکل اس شخص کی طرح جو بھلے زندگی میں کیسا ہی کمینا ہو مرنے کے بعد اس میں خوبیاں ہی ڈھونڈی جاتی ہیں۔ کوئی بھی حکومت ہو، اس لحاظ سے اچھی ہی ہوتی ہے کہ وہ حال سے بے حال لوگوں کو آنے والی صبح کی روپہلی کرنیں ایڈوانس میں دکھات� [..]مزید پڑھیں

  • اب پانچ ارب ڈالر کون کمائے ؟

    سیاحت محض چند لاکھ یا کروڑ لوگوں کے سیرسپاٹے یا تفریحی و تاریخی مقامات پر اپنی مصروف زندگی سے کچھ دن یا ماہ نکال کے سکون و خوشی کے لمحاتی حصول کا نام نہیں بلکہ یہ بڑی عالمی معاشی سرگرمیوں میں سے ایک ہے جس سے کروڑوں لوگوں کا روزگار وابستہ ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ آمدنی خدمات کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شیر اک واری فیر۔۔۔

    میاں نواز شریف کا پچھلا بیانیہ ’ووٹ کو عزت دو‘ تو ان کے برادرِ خورد میاں شہباز شریف کے دورِ حکومت میں کمر توڑ مہنگائی کے بلڈوزر نے سٹیکر بنا کے رکھ دیا۔ آخری دنوں میں کتری ہوئی پارلیمنٹ نے جس تیزی سے ’بوٹ کو عزت دو‘ پر کام کیا اس کے فوراً بعد 90 دن کی آئینی مدت میں انت [..]مزید پڑھیں

  • پچاس برس پرانا تازہ زخم

    جنوبی امریکا کے ملک چلی میں دنیا کی پہلی منتخب مارکسٹ حکومت کو ٹھیک پچاس برس پہلے (گیارہ ستمبر انیس سو تہتر ) آزادی اور جمہوریت کے عالمی چیمپئن امریکا نے پرتشدد انداز میں ختم کرایا۔ اس ڈرامے کے سب کلیدی کردار سوائے ڈاکٹر ہنری کسنجر مر چکے ہیں۔ تب ہنری کسنجر کی عمر پچاس برس تھی� [..]مزید پڑھیں

  • تیرہ ماہ کے چیف جسٹس کا وقت شروع ہوتا ہے اب

    جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ اور جسٹس اعجاز الاحسن کی بطور چیف جسٹس ترقی کے درمیان پڑنے والے تیرہ ماہ میں جسٹس قاضی فائز عیسی پاکستان کے 29ویں چیف جسٹس بن گئے۔ اردو قاعدے میں جج اور جرنیل جیم (ج) سے شروع ہوتے ہیں۔ پھر بھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم اگلے جنم میں دونوں میں سے کیا � [..]مزید پڑھیں

  • کوئی پتھر سے نہ مارے میرے نگرانوں کو

    اگرچہ موجودہ نگراں حکومت کو گزشتہ پارلیمنٹ ناگزیر اقتصادی فیصلے کرنے کے اختیارات سے بھی مسلح کر گئی ہے۔ مگر اختیار کا ہونا اور اختیار استعمال کرنا دو الگ الگ باتیں ہیں۔ بچپن میں جب میں ایک روپے سے پانچ سو روپے تک کے کرنسی نوٹ دیکھتا تھا تو یہ بات سمجھ میں نہیں آتی تھی کہ ہر چھ� [..]مزید پڑھیں

  • برکس اتحاد عالمی معیشت کے لیے کتنا مفید؟

    جب دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے بعد امریکا اور سوویت یونین کے مابین چھڑنے والی سرد جنگ میں دونوں بڑی طاقتیں چھوٹے ممالک کو اپنے اپنے کیمپ میں لانے کے لیے طرح طرح سے رجھا رہی تھیں تو اس دباؤ سے تنگ آ کے انیس سو پچپن میں سوئیکارنو کی دعوت پر تیسری دنیا کے چوٹی کے رہنما انڈونیشیا کے [..]مزید پڑھیں

  • وہ دن دور نہیں جب بجلی مفت ملے گی

    ضیا دور تک سنسر، کوڑے، تعزیر، مشائخ، الذولفقار، غیر جماعتی نظام، مثبت نتائج، ملٹری کورٹس، نشریاتی دوپٹہ جیسے الفاظ سے تو کان خوب مانوس تھے۔ مگر لوڈ شیڈنگ کس پرندے کا نام ہے، کوئی نہیں جانتا تھا۔ یا واپڈا تھا یا پھر کے ای ایس سی۔ بجلی کبھی کبھار جاتی ضرور تھی مگر وارسک، منگلا� [..]مزید پڑھیں

  • ہم چاند کب تلک دوربین سے دیکھیں گے ؟

    سب جانتے ہیں کہ امریکا اور چین کے بعد جاپان تیسری بڑی اقتصادی طاقت ہے اور اس کا خلائی پروگرام بھی اسی تناسب سے ہے۔ مگر گزشتہ برس نومبر میں چاند پر اترنے کی پہلی جاپانی کوشش ناکام ہو گئی۔ گزشتہ ماہ اس مقصد کے لیے تیار کیا جانے والا ایک طاقتور راکٹ بھی آزمائش کے دوران پھٹ گیا۔ ا [..]مزید پڑھیں