وسعت اللہ خان

  • اقلیت ہونے کی سزا تو بنتی ہے

    آج اقوامِ متحدہ کے تحت ( بائیس اگست ) مذہب کی بنیاد پر تشدد کے شکار لوگوں سے اظہارِ یکجہتی کا چوتھا سالانہ عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد ہر ریاست ، سماج اور فرد کو جتانا ہے کہ عقیدہ اور اس پر عمل کی بلا جبر و خوف آزادی بنیادی انسانی حقوق کے چارٹر کا لازمی جزو ہے۔ اور اس چ [..]مزید پڑھیں

  • آئین کی کتاب اور جوشیلے لونڈے

    جب تک ہم حقائق سے نظریں چرا کے خود کو دھوکہ دیتے رہیں گے تب تک یہ دھوکہ ہمیں دھوکہ دیتا رہے گا۔ پہلی حقیقت تو یہ ہے کہ یہ ملک متحدہ ہندوستان سے انگریزوں کے چلے جانے کی صورت میں جدید طرزِ جمہوریت کے نتیجے میں ہندو اکثریت کی جانب سے مسلمان اقلیت کو مستقل کچلے جانے کے خوف نے بنوایا [..]مزید پڑھیں

  • خوش باشی کی عالمی رپورٹ

    اقوامِ متحدہ کے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ سلوشنز نیٹ ورک ( ایس ڈی ایس این ) کی دسویں سالانہ تازہ رپورٹ میں خوش باش اور اداس ممالک کی رینکنگ میں حسبِ معمول چوٹی کے بیس ناموں پر مغربی دنیا کا غلبہ ہے۔ ایک سو چھیالیس ممالک کی تازہ رینکنگ میں فن لینڈ مسلسل چھٹے برس بھی اول پائیدان پر ہے۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اور پھر راجہ ریاض نے پوشٹر پاڑ دیا!

    کہا تھا نا کہ قائدِ حزبِ اختلاف راجہ ریاض کو ہلکا نہ لینا۔ کہا تھا نا کہ ان کی سیدھ پن سے لبریز گفتگو سے کوئی غلط نتیجہ اخذ کر کے ان پر فیصل آباد کی زندہ جگت کی پھبتی نہ کسنا۔ کہا تھا نا کہ راجہ صاحب کے ساندل باری لہجے کا مذاق نہ اڑایا جائے کہ ’میرا دل کرتا ہے کہ اسمبلی تلیل ہو� [..]مزید پڑھیں

  • عمران وغیرہ کے پرزے دھونے میں ٹائم لگے گا

    یہ تب کی بات ہے جب خاندان اور گلی محلے کا نظام بزرگوں کی جنبشِ ابرو اور دبدبے پر چلا کرتا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ صبح جب بھائی، باپ، شوہر وغیرہ اپنے اپنے کاموں پر اور بچے سکول روانہ ہو جاتے تھے تو محلے کی بہو، بیٹیاں، نانیاں، دادیاں پچھلی گلی میں کُھلنے والے گھروں کے کواڑوں پر کھڑی ہ [..]مزید پڑھیں

  • جرمنی کی اترن بھارت نے کیوں پہنی؟

    اس وقت بھارت میں جس تیزی سے عام ذہن مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے مسلح کیے جا رہے ہیں۔آنے والے برسوں میں یہ روش اس ریاست کے ماتھے کا کلنک بن سکتی ہے اور یہ وہ ٹیکہ ہے جسے دھونے کے لیے اکثر اوقات عشرے بھی ناکافی ہوتے ہیں: یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے لمحوں نے خطا کی ت� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ تب بھی حل نہیں ہو گا

    اقوامِ متحدہ کا ہدف ہے کہ دو ہزار تیس تک دنیا سے بھک مری کا خاتمہ ہو جائے مگر ایسا ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ اس وقت جنگوں، خانہ جنگی، کوویڈ کے اثرات اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے سبب آٹھ سو اٹھائیس ملین انسان بھک مری میں مبتلا ہیں اور ان میں سے نصف قحط کے دہانے پر ہیں۔ یہ تعداد چھیالی� [..]مزید پڑھیں

  • راجہ ریاض بھی نہ ہوتا تو آپ کیا کر لیتے؟

    قومی اسمبلی نو اگست کو ٹوٹتی ہے کہ 11 یا 12 اگست کو۔ ہمیں قطعاً دلچسپی نہیں۔ انتظار ہے تو اس بات کا کہ قومی اسمبلی میں 20 رکنی اپوزیشن کے قائد راجہ ریاض احمد خان اگلے دو روز میں کیا فیصلہ کرتے ہیں؟ ہمیں بھی راجہ صاحب کی طرح شدت سے انتظار ہے کہ یکم اگست کو وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ق [..]مزید پڑھیں

  • یہ قرض نہیں گلے کا ڈھول ہے

    دنیا اس وقت بانوے ٹریلین ڈالر کی مقروض ہے۔ شاید ہی اس وقت کوئی ایسا ملک ہو جو قرضوں کے جال سے باہر ہو۔ یوں سمجھیے کہ دنیا کی آٹھ ارب میں سے تین اعشاریہ تین ارب آبادی ایسے ممالک میں رہ رہی ہے جہاں تعلیم اور صحت پر جتنی رقم خرچ کی جا رہی ہے۔ اس سے کہیں زیادہ رقم سود کی ادائیگی میں � [..]مزید پڑھیں

  • ہماری با اختیاری کس نے اغوا کر لی؟

    سینیٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی کا شمار ان گنے چنے عزت دار سیاستدانوں میں ہوتا ہے جو پارٹی لائن پر چلتے چلتے اپنے دل کی بات بھی کہہ جاتے ہیں۔  جیسے انہوں نے آئی ایم ایف کے نمائندوں کی سیاسی رہنماؤں سے حالیہ ملاقات اور آئی ایم ایف کے تازہ مالیاتی پیکیج کی حمایت کے تناظر میں ف� [..]مزید پڑھیں