وسعت اللہ خان

  • جنوبی افریقہ کو ہی غصہ کیوں آیا؟

    یہ تو آپ جانتے ہیں کہ جنوبی افریقہ پہلا ملک ہے جس نے ایک نسل پرست، نسل کش ریاست اسرائیل کو عالمی عدالتِ انصاف ( آئی سی جے) کے کٹہرے میں کھڑا کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اب فیصلہ جب بھی ہو، جو بھی ہو ، کم ازکم یہ دیومالائی تاثر ٹوٹ گیا کہ اسرائیل کے گریبان پر کوئی مائی کا لال ہ [..]مزید پڑھیں

  • اگر اسرائیل قانوناً نسل کش ثابت ہو گیا تو؟

    سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر غزہ کی انسانی جیل توڑ کے حماس نے جو شب خون مارا، اس کے بعد سے اب تک اسرائیل اپنے دفاع کے نام پر جس طرح تادمِ تحریر لگ بھگ چوبیس ہزار انسانوں کو علی اعلان نیم انسان قرار دیتے ہوئے امریکی ہتھیاروں سے قتل کر چکا ہے۔ اس کے خلاف سب سے پہلی آواز کسی عرب [..]مزید پڑھیں

  • اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    کیا کسی کی بھی سمجھ میں آ رہا ہے کہ ہونا کیا چاہیے، ہو کیا رہا ہے اور کیا ہونے جا رہا ہے؟ مجھے لگتا ہے کہ ہونی کو انہونی اور انہونی کو ہونی بنانے کے مشاقینِ کرام کے سوا سب کی سمجھ میں آ رہا ہے ۔ میرے دوست عبداللہ پنواڑی اور خواجہ فرید فروٹ چاٹ والے سمیت ہر ماجھا ساجھا تک جانتا ہے� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • الیکشن ہو رہے ہیں یا منہ پے مارے جا رہے ہیں؟

    سپریم کورٹ کو الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کے لیے پہلے تو متعلقہ اداروں کے سر آپس میں ٹکرانے پڑے۔ جب عدالتِ عظمیٰ کے بے حد اصرار پر آٹھ فروری کی تاریخ کا اعلان ہو گیا تب بھی آنا کانی ہیرا پھیری کی کوشش جاری رہی اور معزز عدالت کو ایک بار پھر آٹھ تاریخ کو کھونٹے سے باندھنے کے لیے مداخ� [..]مزید پڑھیں

  • جہنمی جیل کے کمسن قیدی

    سات اکتوبر سے قبل اسرائیلی جیلوں میں لگ بھگ ساڑھے سات ہزار فلسطینی قید تھے۔ اب ان کی تعداد بارہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ان میں چھ سو قیدی وہ ہیں جو قانون کی نظر میں نابالغ ہیں ( بارہ تا سترہ سال)۔ ہر سال اوسطاً اس عمر کے سات سو سے ایک ہزار بچے گرفتار ہوتے ہیں۔ انہیں بالغوں کی طرح [..]مزید پڑھیں

  • ریاستیں بھی خود کشی کرتی ہیں

    اسرائیل جس راہ پر گامزن ہے اس کے خود اسرائیل کی بقا کے لیے کیا نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ اسرائیلی فیصلہ ساز اور تجزیہ کار اس بابت کیا کہتے ہیں ؟ آج ان ہی کی نگاہ سے دیکھا جائے۔ اسرائیل میں ایک انتہا پسند مذہبی لابی صاف صاف کہتی ہے کہ دریاِ اردن سے بحیرہ روم تک کی جس زمین کا وعد� [..]مزید پڑھیں

  • فلسطین اسرائیلی ہتھیاروں کی لیبارٹری ہے

    ہتھیاروں کی فلسطینیوں پر ٹیسٹنگ ہوئی ہے جو اکیسویں صدی میں اتنی بار اتنی مقدار میں شاید ہی کسی اور ریاست نے نہتے انسانوں کے خلاف استعمال کیے ہوں۔ گویا فلسطینی وہ جانور ہیں جنہیں تختہِ مشق بنا کے ان ہتھیاروں کی عالمی مارکیٹنگ کی جاتی ہے۔ مثلاً حالیہ حملوں کے ابتدائی دو ہفتوں � [..]مزید پڑھیں

  • ایک طرحدار سیاستدان کی رخصتی

    رسالدار میرداد خان کے پوتے اور فیلڈ مارشل ایوب خان کے سب سے بڑے صاحبزادے گوہر ایوب خان نے ماشااللہ لمبی، صحت مند، خوشحال عمر (چھیاسی برس) پائی۔ آپ اس عسکری، صنعتی، سیاسی اشرافیہ کا معروف چہرہ تھے جو پچھلی ساڑھے سات دہائیوں سے پاکستان کا مسلسل تعارف ہے۔ آپ کے چچا سردار بہادر خ� [..]مزید پڑھیں

  • اب کے درونِ خانہ تلوار چل رہی ہے

    اسرائیل میں سات اکتوبر کو جو ہو چکا اور اس کے بعد سے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ میں موجود پچاس لاکھ فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل جو ہو رہا ہے، اس کے اثرات اقوامِ متحدہ کے اندر اجلاس در اجلاس۔ دنیا بھر کے دارالحکومتوں کی سڑکوں پر تاحدِ نگاہ انسانی سروں کی فصل اور حکمرانی کے ایوانوں [..]مزید پڑھیں