راجہ کامران

  • کیا اسحٰق ڈار معیشت کو مستحکم کرسکیں گے ؟

    پاکستانی سیاست میں اتارچڑھاؤ جس تیزی سے آتے ہیں وہ دیکھنے والے کی عقل دنگ کرنے کے لیے کافی ہیں۔ آج سے 5 سال پہلے جب اسحٰق ڈار وزیرِاعظم کے جہاز میں بیٹھ کر بیرونِ ملک روانہ ہوئے تھے اس وقت یہ بات تصور کرنا بھی محال تھا کہ وہ کبھی وطن واپس بھی آسکیں گے۔ وزیرِ خزانہ بننا تو دُو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • رضا باقر کے کوٹ کی کریز اور معیشت پر پڑی سلوٹیں

    حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر بھی تبدیل ہوگئے اور یوں بطور گورنر اسٹیٹ بینک ان کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی تمام افواہیں بھی دم توڑ گئیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی رخصتی پر وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اعلان کرتے ہوئے � [..]مزید پڑھیں

  • بجٹ 2022 معیشت کی درستی کی جانب پہلا قدم ہے

    کسی سیاسی حکومت کا بجٹ اس کے سیاسی ایجنڈے اور انتخابی منشور کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ دیکھنے میں تو بجٹ اعداد و شمار سے بوجھل دستاویز لگتا ہے مگر اس میں سیاسی حکومت اپنے وژن کے مطابق وسائل کو ان شعبوں کی جانب موڑتی ہے جن سے معیشت کو بحال کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف [..]مزید پڑھیں

  • معاشی شرح نمو کا حیران کن دعویٰ، درست یا غلط؟

    چند ہفتے قبل کارپوریٹ پاکستان گروپ کا وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے ساتھ آن لائن مجلس مذاکرہ سُننے کا موقع ملا جس میں فواد چوہدری نے مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔ اس مذاکرے میں جب حکومت کی معاشی ٹیم میں مسلسل تبدیلیوں پر سوال کیا گیا تو فواد چوہدری نے نہا [..]مزید پڑھیں

  • شوکت ترین ملکی معیشت کو کس سمت لے جانے والے ہیں؟

    ابھی چند ہفتے پہلے ہی جب حماد اظہر کو وزیر خزانہ بنانے کا العان ہؤا تو اس پر مضمون لکھا تھا۔ ابھی اس کی سیاہی بھی خشک نہ ہوئی تھی کہ شوکت ترین کو وزیرِ خزانہ بنادیا گیا۔ شوکت ترین سے میری شناسائی بطور رپورٹر سال 2005 سے ہے کہ جب وہ یونین بینک کے صدر ہوا کرتے تھے۔ کسی دوست نے شوکت ت [..]مزید پڑھیں

  • اسد عمر سے حماد اظہر تک: غلطی در غلطی

    پاکستان تحریک انصاف  کی حکومت جب سے قائم ہوئی ہے اس وقت سے کپتان اپنی ٹیم کے انتخاب اور تشکیل میں ہی مصروف ہیں۔ کوئی مہینہ ایسا نہیں گزرتا جس میں کپتان اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کریں۔ کپتان نے 22 سال کی جدوجہد کے بعد جن لوگوں کو آل راؤنڈر یا اٹیک باؤلر یا اوپنگ بیٹسمین قرار [..]مزید پڑھیں