محمد حنیف

  • فلسطینی اور اُمتِ مسلمہ کی کانپتی ٹانگیں

    رام اللہ سے یروشلم جانے والی سڑک پر اسرائیلی فوج کے چند انتہائی مسلّح  لونڈوں نے ایک بس کو روکا اور تلاشی شروع ہوئی۔ مسافروں نے فوراً اپنے شناختی کارڈ پیش کرتے ہوئے بیگ کھول دیے۔ اسرائیلی فوج کے لونڈے اس لیے کہہ رہا ہوں کہ زیادہ تر کی عمریں اُنیس بیس سال ہوتی ہیں۔ اس عمر کے � [..]مزید پڑھیں

  • امر جلیل کا خدا اور ہمارا

    نیم سینیئر تجزیہ کاروں میں نازش بروہی میری فیورٹ ہے۔ حکومت اب گئی کہ تب گئی والی تجزیہ نگاری سے پرہیز کرتی ہیں۔ گوروں کی نسل پرستی والے بیان میں ملا نصیر الدین کے لطیفے سُناتی ہیں۔ سیاسی اور تاریخی شعور کے ساتھ ساتھ بدلتے ہوئے ثقافتی رویوں پر بھی نظر رکھتی ہیں۔ لکھتی انگریزی [..]مزید پڑھیں

  • جذباتی قوم کے جذباتی افسر

    میرے شہر کراچی میں ایک چھوٹا سا مسئلہ تھا۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نامی ایک بندے کے خلاف پرچہ کٹوانا تھا، شاید گرفتار بھی کروانا تھا۔ کراچی کے حساب سے یہ ایک ایس ایچ او لیول کا کام تھا۔ اگرچہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر شریف خاندان کے رکن ہیں لیکن ان کا اتنا ہی سیاسی قد ہے جتنا ہمارے معاشرے م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پنجاب اور فوج، ایک لو سٹوری

    کبھی کبھی خوشگوار حیرت ہوتی ہے ان نوجوانوں سے مل کر جنہیں اقبال، غالب، فیض یا پروین شاکر کا کوئی شعر یاد ہو نہ ہو، جون ایلیا کا شعر ضرور یاد ہوتا ہے۔جون ایلیا کو زندگی میں بھی بہت پیار ملا اور وفات کے بعد تو ان کے دشمن بھی انہیں حضرت جون ایلیا کہہ کر یاد کرتے ہیں۔ گوجرانوالہ جل� [..]مزید پڑھیں

  • ’کشمیربنا ہے فلسطین‘: کٹی ہوئی شہ رگ کا گیت

    گزشتہ سال کشمیر پر مودی کے ’شب خون‘ کے کچھ ہفتے بعد ایک کشمیری دوست سے فون پر بات ہوئی۔ وہ سرینگر کی جم پل ہے، انڈیا کی بڑی یونیورسٹیوں میں پڑھ کر اور انڈیا کی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرکے بڑا ہوا ہے۔ لیکن ساتھ ہی بچپن سے ہی اپنے وطن میں ہونے والے ظلم کا چشم دید گواہ بھی ہے۔ ٹارچ� [..]مزید پڑھیں

  • چوہدری پرویز الہی اور جنت کے ٹکٹ

    72 سال پہلے ہم نے یہ ملک بنایا اور کوئی مانے نہ مانے ہم نے اسے اسلام کے نام پر بنایا۔ لیکن پھر ہمارے ساتھ ایک تاریخی حادثہ ہوا جو کسی اور مسلمان ملک کے ساتھ نہیں ہوا۔اسلام کے اس قلعے میں اسلام خطرے میں آ گیا۔ ابھی مہاجرین کے قافلوں نے پڑاؤ ڈالا ہی تھا کہ ہمارے بڑوں نے پوچھا کہ اس [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کالا ناگ سے کراچی الیکٹرک

    اوائل جوانی میں کراچی روزی روٹی کی تلاش میں آئے تھے تو نئے نئے دوست بتاتے تھے کہ ایک زمانے میں کراچی کو کالا ناگ چلاتا تھا۔ سارے دھندے وہ کرتا تھا جو ہر بے روزگار نوجوان کرنا چاہتا ہے یعنی منشیات فروشی، بھتہ خوری، سرکاری زمینوں پر قبضے اور ظاہر ہے ان سارے دھندوں سے کمایا ہوا پی� [..]مزید پڑھیں

  • اسد عمر اور بے بی کی ہیپی برتھ ڈے

    وبا کے سو دن پورے ہوئے اور اسد عمر نے قوم کو مبارکباد دی، حوصلے کی داد دی اور کہا کہ اگر ہم سب اکٹھے ہو جائيں تو۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔ پہلے حیرت ہوئی کہ تعزیتوں کے موسم میں مبارکبادیں کس بات کی۔ پھر اپنی حیرت پر بھی خوف آیا کہ کیا دو سال سے سوئے ہوئے تھے۔ گھبرانا نہیں گھبرانا نہیں کی � [..]مزید پڑھیں

  • یہ ہوتا ہے لیڈر، یہ ہوتا ہے میٹر

    ٹی وی پر ایک ہونہار اینکر نے شیخ رشید سے پوچھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیسے انسان ہیں۔ شیخ رشید نے کہا اور بہت پیار سے کہا کہ وہ میٹر آدمی ہیں۔ پہلے تو مجھے بھی تھوڑا سا پیار آیا کیونکہ شیخ رشید صاحب کے لہجے میں وہ شفقت تھی جو ماں کے لہجے میں ہوتی ہے، جب بیٹا تین بار فیل ہونے کے بع� [..]مزید پڑھیں

  • مفتی منیب، میرے چاند کو کچھ نہ کہو

    باقی قوم کا تو پتا نہیں لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے نیلگوں ہوئے آسمان میں چاند کو دیکھتا ہوں تو وہ یاد آتے ہیں، ٹی وی لگاتا ہوں تو وہ آن موجود ہوتے ہیں، فون کھول کر ٹوئٹر پر جاتا ہوں تو اُن کے تذکرے پاتا ہوں، کبھی کبھی رات کو سونے سے پہلے سوچتا ہوں کہ آنے والی نسلوں کو کیسے بتاؤں گا کو� [..]مزید پڑھیں