محمد حنیف

  • ساجد حسین بلوچ اور غریبوں کے بچے

    جوانی میں یہ دنیا چھوڑ جانے والے دوستوں کا غم سِوا ہوتا ہے۔ کبھی کبھی یوں لگتا ہے کہ ساری زندگی سے ایک مکالمہ جاری تھا۔ جانے والا خاموش ہو گیا، آپ اپنی خود کلامی جاری رکھیں اور اگر زیادہ یاد ستائے تو خود سوال اور ان کے جواب تصور کر کے دل ہی دل میں گفتگو جاری رکھیں۔ ساجد حسین ہما [..]مزید پڑھیں

  • انور مقصود سے کون ڈرتا ہے؟

    اس لطیفے کی کوئی پنچ لائن نہیں ہے کیونکہ سب جانتے ہیں کہ انور مقصود سے کوئی نہیں ڈرتا۔ انور مقصود پاکستانیوں کی تیسری نسل کو ہنسا رہے ہیں۔ اب صورتحال یہ ہے کہ وہ سٹیج پر آ کر منہ بھی نہیں کھولتے، لوگ ہنسنا شروع ہو جاتے ہیں، تالی بجانے کی تیاری کرنے لگتے ہیں۔ انور مقصود ٹی وی پر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مطیع اللہ جان اور محسن نقوی: نشئی کون؟

    ہم کراچی کے کنکریٹ جنگل کے باسیوں کو اسلام آباد ہمیشہ سے نشے میں ڈوبا ہوا شہر لگتا ہے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں کا، سبزے کا سرور، شام کو سرسراتی ہوا کی سرگوشیاں۔ زندگی میں دو، چار دفعہ ہی شامیں گزارنے کا موقع ملا تو پتہ چلا کہ حکمران اور اُن کے حواری کیسے رہتے ہیں۔ دعوت کسی مشہور صحا� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کا نوحہ

    بہت عرصے کے بعد نواز شریف پارلیمنٹ میں بولے۔ وہ بولے کم اور اپنے دل کا غم دو اشعار سُنا کر بیان کیا۔ فرمایا کہ عدلیہ نے ہمیں اتنے دُکھ دیے ہیں کہ یہ شعر سُن لیں: ناز و انداز سے کہتے کہ جینا ہو گا زہر بھی دیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ پینا ہو گا جب میں پیتا ہوں تو کہتے ہیں کہ مرتا بھی � [..]مزید پڑھیں

  • سندھ کے ہر گھر سے ممتاز قادری نکلے گا

    سندھ کے ایک محترم دانشور دوست نے کئی سال پہلے دعویٰ کیا تھا کہ پنجاب میں جو مذہبی انتہاپسندی کی لہر چل پڑی ہے، یہ جو ہر منبر سے فتوے دیے جا رہے ہیں، جو کافر کافر کے نعرے گونج رہے ہیں، جو سر تن سے جدا کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں یہ سلسلہ کشمور سے آگے نہیں چل سکے گا۔ اُن کا کہنا تھا س� [..]مزید پڑھیں

  • ولی عہد ہونے کی سزا

    ہم صحافی لوگوں میں لاکھ نظریاتی اختلافات ہوں لیکن ایک بات مشترک ہے کہ جب بھی کبھی بڑی خبر آئے گی ہم میں سے کوئی ضرور کہے گا یہ خبر تو میں نے دو سال پہلے بریک کر دی تھی اور اگر چھاپی نہیں تھی تو نیوز روم میں یا پریس کلب میں دوستوں کو بتا دی تھی کہ یہ ہونے جا رہا ہے۔ زندگی نے پہلی دف [..]مزید پڑھیں

  • ’ایک گناہ اور سہی‘ والا پاکستان

    ہم سب کی اپنی اپنی تاریخ ہے اور ہمیں اچھی طرح یاد ہے کہ وہ کس دن شروع ہوئی تھی۔ ہماری عمر کے لوگوں کی تاریخ بھٹّو کی پھانسی کی خبر سن کر شروع ہوئی تھی۔ ہم سے جو تھوڑے چھوٹے ہیں انہوں نے سنا جنرل ضیا الحق کے بارے میں کہ ہمارے محبوب صدر کا طیّارہ ہوا میں پھٹ گیا اور ان کی تاریخ شروع ہ [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم سب ایک دوسرے کو جلا دیں ؟

    ایک تھی رِمشا۔ اسلام آباد میں ایک غریب مسیحی کی بچی۔ عمر تھی 14 سال۔ اس وقت کی خبروں کے مطابق ذہنی طور پر بھی تھوڑی کمزور تھی۔ 12 سال پہلے ایک امام مسجد نے اس پر قرآن کی بےحرمتی کا الزام لگایا۔ ناموس کے رکھوالوں کا خون کھولا، قانون بھی حرکت میں آیا، رِمشا گرفتار ہوئی۔ گھر والے، م [..]مزید پڑھیں